3 نئے آئی پیڈ پرو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

113 Views

(ویب ڈیسک) ایپل کے آئی فون کی طرح آئی پیڈ بھی لوگوں میں بہت زیادہ مقبول ہں اور اچھی خبر یہ ہے کہ ان ٹیبلیٹس کا نیا ماڈل بہت جلد سامنے آنے والا ہے۔
ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ اگلے سال کے شروع میں ایپل آئی پیڈ پرو کے تین نئے ماڈلز کو پیش کرنے والی ہے۔
ایپل کی جانب سے 7.9 انچ کا آئی پیڈ پرو پیش کیا جائے گا جس میں وہ تمام فیچرز موجود ہوں گے جو ابھی 12.9 انچ اور 9.7 انچ کے آئی پیڈ پرو میں موجود ہیں۔
ان فیچرز میں کی بورڈ کیس کے لیے اسمارٹ کنکٹر، پہلے سے بہتر ڈسپلے، اسٹریو اسپیکرز اور بہتر کیمرہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
آئی پیڈ پرو کے ان تین ممکنہ نئے ٹیبلیٹس میں آئی فون سیون کے برعکس ہیڈ فون جیک بھی موجود ہوگا۔
ایپل کی جانب دونوں بڑے آئی پیڈ پروز کو بہتر کیمروں اور اسکرین کے ساتھ اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
آئی پیڈ میں بڑی ری ڈیزائن ماڈل 2018 میں سامنے آسکے گا۔

13 comments

  1. I delight in the info on your website. With thanks!

  2. I appreciate browsing your site. thnx!

  3. You have got astonishing knowlwdge on this website.

  4. Sustain the awesome work !! Lovin’ it!

  5. With thanks for sharing your nice web page.

  6. I value the data on your web site. Thank you.

  7. Keep up the great job and delivering in the group!

  8. Great site you have right here.

  9. What’s happening, nice online site you possess presently.

  10. Howdy, neat internet site you’ve in here.

  11. Thanks regarding giving this kind of fantastic posting.

  12. Many thanks, this website is extremely valuable.

  13. You’re an extremely practical internet site; couldn’t make it without ya!

Leave a Reply

Your email address will not be published.