1999میں جمائمہ خان نے570ڈالرز کی ملتانی ٹائلز لاہور سے خرید کراپنی والدہ کو گفٹ کیں تونواز حکومت نےانکےخلاف مقدمہ کیوں درج کروادیا تھا ؟

49 Views

Jemima
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ1999 میں جمائمہ خان نے570ڈالرز کی ملتانی ٹائلز لاہور سےخرید کراپنی والدہ کو گفٹ کیںتونواز حکومت نےانکےخلاف مقدمہ درج کروادیا تھاکہ یہ ہماری ثقافت جو چوری کرکے لے جا رہی ہیں۔ یہ واقعہ 12 جنوری 1999 کاہے۔اس وقت عمران خان کی اہلیہ جمائما خان نے بڑی چاہت سے شاہکار ملتانی ٹائلزلاہور سے خرید کر اپنی والدہ کو تحفتاََ بھجوائی تھیں ۔ اس پر نواز حکومت نے ان پر باقاعدہ مقدمہ درج کر دیا تھا اور انہیں اس میں ذلیل کرنے کی کوشش کی

تھی۔ مریم جو اقدار کی باتیں کرتی ہیں اس وقت ان کی اقدار کہاں تھی؟ جمائما بھی کسی کی بہن، بیٹی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.