کیا آپ اس تصویر میں چھپے خوفناک جانور کو تلاش کر سکتے ہیں ؟ اگر جواب نہیں میں ہے تو لنک پر کلک کریں

78 Views

Pics

کیا آپ اس تصویر میں کہیں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جس نے متعدد انٹرنیٹ صارفین کے ذہن کو چکرانے اور سر پکڑنے پر مجبور کردیا۔جی ہاں انٹرنیٹ پر ایک اور پہیلی تصویر آج کل گردش کررہی ہے جس میں بس پوچھا گیا ہے کہ کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟سانپ پکڑنے والے ایک فیس بک گروپ میں پوسٹ کی جانے والی تصویر میں جواب تلاش کرنا اتنا بھی آسان نہیں جتنا تصور کیا جاسکتا ہے۔اگر یقین نہیں آتا تو آپ تلاش کرکے دکھائیں۔ 1.8 میٹر لمبا سانپ اس تصویر

میں دکھائے جانے والے ڈبوں اور شیلف میں کہیں چھپا ہوا ہے مگر پس منظر میں غائب نظر آتا ہے۔ اس قسم کا سانپ مہینوں تک بغیر خوراک کے زندہ رہ سکتا ہے اور اکثر افراد کو نظر بھی نہیں آتا۔تو کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو اس کا جواب نیچے موجود تصویر میں دیا گیا ہے تاہم کمنٹس میں بتانا مت بھولیں کہ آپ کو کامیابی ملی یا نہیں۔

4 comments

  1. Many thanks, this site is very helpful.

  2. Sustain the excellent work and generating the group!

  3. Appreciate it! It is definitely an outstanding webpage!

  4. You’ve got one of the greatest webpages.

Leave a Reply

Your email address will not be published.