کابل دھماکہ ، 80ہلاک اور 300سے زائد زخمی۔۔۔۔۔ پاکستان کی مذمت

43 Views

1496225529dailyausaf

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے کابل میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں کچھ پاکستانی سفارتکار معمولی زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریاءکی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں حملے پر افغان حکام اور عوام سے اظہار تعزیت کی گئی
اور کہا گیا کہ حملے میں پاکستانی سفارتکاروں اور عملے کی رہائشگاہوں کو نقصان پہنچا اور کچھ سفارتکار معمولی زخمی ہوئے۔واضح رہے کہ آض صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈپلومیٹک انکلیو کے قریب خودکش کار دھماکے میں 80 افراد جاں بحق جبکہ 300 زخمی ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.