ڈڈیال پولیس کی کاروائی دومنشیات فروش گرفتار

105 Views

1497972202dailyausaf

ڈڈیال(ن )ڈڈیال پولیس کی کاروائی انب کے مقام پر چھاپہ مار کر چرس گردا اور ایک عد د ایم ایم 7رائفل برآمد کر کے دومنشیات فروشوں کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پہنچادیا ڈی ایس پی میرپور عرفان سیلم ،ڈی ایس پی عطاالرحمن کی خصوصی ہدایت پر تھانہ پولیس ڈڈیال کے ایس ایچ او عماد ڈار ہمراہ ٹیم اے ایس ائی طاہر اے ایس آئی اجمل آئی ایچ سی اسد سہیل مرزا
،ناظم ،ذلفی ،توقیر نے انب کے مقام پر چھاپہ مار کاروائیوں کے دوارن ملزم محمد ادیب ولد محمد شفیع قوم مغل ساکن انب سے0 120چرس گردا ،ایک عدد ایم ایم 7کی رائفل ،100عدد روند،برآمد درسری کاروائی کے دوران ملزم عقل ولد مشتاق قوم راجپوت ساکن انب کے قبضہ سے 525گرام چرس گردابرآمد ان ملزمان کے خلاف نئے قانون (C)CNSA9کے تحت مقدمہ درج اور ملزم محمد ادیب کے قبضہ سے ایک عدد سیون ایم ایم رائفل اور سورو ند برآمد کر کے 15ضمن 2کے تحت مقد مہ درج کر لیا مزید تفتیش شروع کردی عوام علاقہ نے ان کی کار کردگی کو سرا ہے

6 comments

  1. It’s really a nice and helpful piece of information. I am glad that you just shared this useful info with us. Please stay us up to date like this. Thanks for sharing.

  2. Great site you’ve right here.

  3. Many thanks extremely beneficial. Will share website with my pals.

  4. Thanks with regard to supplying this type of fantastic content material.

  5. It’s not my first time to pay a visit this website, i am visiting this website dailly and get pleasant data from here daily.

Leave a Reply

Your email address will not be published.