چور کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی چوری کرنے کی کوشش، جیسے ہی دروازہ کھولا اور ایسا شرمناک ترین منظر کہ دیکھ کر خود ہی دُم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہوگیا

92 Views

78لندن(نیوز ڈیسک)جرائم پیشہ افراد انتہائی خطرناک ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہر کوئی ان کا سامنا کرنے سے ڈرتا ہے، مگر برطانیہ میں ایک کار چور کو دوران واردات ایسا منظر دیکھنا پڑ گیا کہ بیچارے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور سرپر پاﺅں رکھ کر وہاں سے بھاگ نکلنے پر مجبور ہو گیا۔
اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ حیرتناک واقعہ سکیورٹی کیمروں کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک کے کنارے ایک گاڑی کھڑی ہے اور ایک کار چور دھیرے دھیرے چلتا ہوا اس کے قریب آتا ہے۔ وہ کار کے درواز کے قریب جھک کر انتہائی مہارت کے ساتھ ایک لمحے میں کار کا دروازہ کھول دیتا ہے، لیکن یہ دیکھ کر اس کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں کہ کار کے اندر ایک برہنہ جوڑا ناقابل بیان حالت میں موجود تھا۔ کار چور اس منظر کی تاب نہ لاتے ہوئے تیزی سے پیچھے ہٹتا ہے اور دوڑ لگادیتا ہے۔

5 comments

  1. Keep up the exceptional job !! Lovin’ it!

  2. You’ve possibly the best web pages.

  3. I enjoy this site – its so usefull and helpfull.

  4. I enjoy this site – its so usefull and helpfull.

  5. You’re a really valuable web site; couldn’t make it without ya! http://des-meilleurs-boosters-de-testosterone.eu/TestoUltra.html

Leave a Reply

Your email address will not be published.