پلندری،نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گیا

41 Views

1497972607dailyausaf

پلندری ()نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گیا راولپنڈی سے پلندری ہجیرہ آنے والی بس NWFP-7803نے نوجوان کو کچل ڈالا تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے پلندری ہجیرہ آنے والی بس میں امیتازولد کالا خان قوم سدھن نامی نوجوان سفر کررہا تھا جب اپنے اسٹیشن سیاہ آزادپتن اترنے لگا تو ابھی وہ سہی طور پر نیچے اتر ا نہیں تھا ڈرائیور محمد نذیر ولد سید محمد نے بس چلا دی اور نوجوان بس سے نیچے گیرا اور اسی بس کے پیچھلے ٹائیر وں کے نیچے آگیا
اُسے زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال پلندری لایا گیا مگر وہ جاں باز نہ ہوسکا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف پرچہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.