پاکستان چھاگیا،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

77 Views

world-bank

کراچی(آئی این پی )ورلڈبینک نے اپنی رپورٹ میں پنجاب حکومت کے اقدامات کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 9سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‘پنجاب کی کارکردگی مثالی رہی ،دیگر صوبے بھی تقلید کریں،ہفتہ کو والڈبینک کی ایک رپورٹ میں پنجاب حکومت کی کارکردگی کو پہترین قرار دے دیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نوجوانوں کے لئے مثالی اقدامات اٹھائے اور ٹیکس وصولیوں کے نظام میں اصلاحات لائی گئیں ۔پاکستان کی معاشی ترقی 9سال کی بلند ترین سطح پر آگئیں ۔رواں مالی سال ملکی معاشی ترقی5 اعشاریہ 2فیصد پر

۔اور مجموعی پیداوار 5.5ہونیکا امکان ہے جبکہ 2018-19میں معاشی ترقی 5.8فیصد رہنے کی توقع ہے ۔

One comment

  1. This post gives clear idea designed for the new users of blogging,
    that in fact how to do blogging. http://Compraja.Ideiasquetocam.pt/user/profile/519945

Leave a Reply

Your email address will not be published.