ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی

207 Views

l_149061_101158_updates

ملک کےبالائی علاقوں میں موسم سرد ہونا شروع ہوگیا جبکہ سندھ،پنجاب ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں بھی گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔

سندھ کے مختلف شہروں میں صبح اور رات کے وقت موسم خنک ہوجاتا ہے ، پڈعیدن میں موسم ابرآلود ہونے سے خوشگوار ہوگیا ہے۔

پنجاب،خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں بھی موسم سردہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔

4 comments

  1. Wow because this is great work! Congrats and keep it up.

  2. Great website! It looks extremely professional! Sustain the good job!

  3. So enlightening look forth to coming back again.

  4. You’ve good knowlwdge right.

Leave a Reply

Your email address will not be published.