”میں اپنے شوہر کیساتھ موٹر سائیکل پر آ رہی تھی کہ انہوں نے روک کر شوہر کو درخت کیساتھ باندھ کر اس کے منہ میں کپڑا ٹھونس دیا اور پھر میرے ساتھ۔۔۔“

180 Views

news-1495779035-5920_large

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں خواتین کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات معمول کی بات ہے مگر چند ایسے انسانیت سوز واقعات بھی پیش آ جاتے ہیں کہ بھارت کا نام ہونے کے باوجود بھی یقین نہیں آتا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں بھی پیش آیا جہاں تین افراد نے ایک خاتون کو اس کے شوہر کے سامنے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ۔

تفصیلات کے مطابق 27 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر کے سامنے ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بڈاﺅن کے علاقے سہاسوان میں پیش آیا۔ پولیس نے خاتون کے گاﺅں میں ہی رہنے والے 3 افراد کے خلاف گینگ ریپ کا مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
پولیس میں درج کرائی گئی شکایت کے مطابق خاتون اپنے شوہر کے ساتھ رات 9 بج کر 30 منٹ کے قریب سہاسوان کے علاقے سے دوائیاں خرید کر واپس ٓ رہی تھی کہ بلیستار، کمل پراکاش اور اوپیندرا نامی تین افراد نے ان کی موٹر سائیکل کو روکا اور شوہر کو درخت کیساتھ باندھ کر اس کے منہ میں کپڑا ٹھونس دیا جبکہ خاتون کو اس کے سامنے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ واقعے کے بعد خاتون ا پنے شوہر کو آزاد کرایا۔

بڈاﺅن پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) چندرا پراکاش کا کہنا ہے کہ ”تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی ملزمان کیساتھ راش کی تقسیم کے معاملے پر تنازعہ ہوا تھا۔ دو دن قبل یہ واقعہ پیش آیااور ریپ کے مقدمے میں نامزد ملزم بلیستار نے مذکورہ خاتون کے شوہر کے بھائی سمیت 4 افراد کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا۔“ انہوں نے مزید کہا کہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے جس کے بعد تحقیقات کے دائرہ کار کو مزید بڑھایا جائے گا۔

10 comments

  1. Appreciate it for sharing this excellent web site.

  2. Thanks regarding giving these kinds of superior write-up.

  3. Hi there i am kavin, its my first time to commenting anywhere, when i read
    this post i thought i could also create comment due to
    this brilliant article. http://www.bilgisayar.in/jump.php?url=http://www.jcour.com/wiki/index.php%3Ftitle=Skin_Care_Tips_-_How_Avert_The_Appearance_Of_Skin_Wrinkles

  4. Thank you for taking the time to speak about this, It
    is very helpful for me.

  5. Good site. Your blogs are very fascinating and I’ll tell my friends.

  6. You appear to be very professional in the manner you write.

  7. It’s difficult to get educated people on this topic but you sound like you know what you’re talking about!
    Many thanks for this post. I certainly agree with what you are saying.

    Keep us posted.

  8. Wohh exactly what I was searching for, thank you for posting. https://novaessencerevitalizingmoisturizer.com/

  9. Just want to remark that you have a good site, I like
    the layout it actually stands apart.

  10. Good post. I learn something totally new and challenging on websites I stumbleupon everyday.

    It’s always helpful to read articles from other writers and practice a little something
    from their web sites. https://slimthermatone.org/

Leave a Reply

Your email address will not be published.