عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق

93 Views

a-55
سلام آباد (ویب ڈیسک) عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان اور نعیم الحق پر سنگین نوعیت کے الزامات کے چرچے پورے ملک میں جاری ہیں ۔ ان الزامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف تو آچکا ہے لیکن اب نعیم الحق کا بھی موقف آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عائشہ گلالئی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں الزام عائد کیا کہ انہیں نعیم الحق نے شادی کی آفر کی تھی۔ عائشہ گلالئی کے اس الزام پر نعیم الحق کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”

کیا مجھے عائشہ گلالئی کے ساتھ شادی کی بات پر معافی مانگنی چاہیے؟ نہیں میں ایسا بالکل بھی نہیں سمجھتا، کسی کو شادی کی پیشکش کرنے میں کچھ بھی غلط نہیں ہے“۔نعیم الحق نے عائشہ گلالئی کے شادی کی آفر کے الزام کو یکسر مسترد کردیا اور کہا کہ ” عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی جس کاوہ خودعاصمہ شیرازی کے پروگرام میں اعتراف بھی کر چکی ہیں“۔واضح رہے کہ ناز بلوچ کے بعد عائشہ گلالئی تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ چکی ہیں۔

11 comments

  1. Greetings, nice webpage you have going here.

  2. Fantastic web site you’ve gotten there.

  3. Great looking internet site. Presume you did a bunch of your very own coding.

  4. Great website! It looks extremely good! Maintain the excellent job!

  5. Sustain the outstanding work !! Lovin’ it!

  6. You’ve got among the best websites.

  7. I value the details on your web site. Cheers!

  8. Appreciate it for sharing this excellent web-site.

  9. thnx for sharing this cool webpage.

  10. Appreciate it! This is definitely an astonishing website!

  11. Thanks for the auspicious writeup. It if truth be told was a enjoyment
    account it. Look complicated to more added agreeable from you!

    By the way, how can we keep up a correspondence?

Leave a Reply

Your email address will not be published.