شاہد آفریدی کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے یا نہیں؟ حیران کن اعلان کر دیا

139 Views

v

لاہور : شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں کراچی کنگز کی کپتانی کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس عمر میں کپتانی نہیں کر سکتے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کراچی کنگز مجھ پر بہت بڑی ذمہ داری ڈالنا چاہتی ہے مگر میں اس عمر میں کپتانی نہیں کر سکتا۔ میں بغیر کسی دباﺅ کے اپنی کرکٹ کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں اس لئے کپتانی نہیں کروں گا۔

4 comments

  1. Hello there! I could have sworn I’ve been to this site before but after checking through some of the post I realized it’s new to me. Nonetheless, I’m definitely delighted I found it and I’ll be book-marking and checking back often!

  2. You’ve gotten fantastic info on this site.

  3. I appreciate looking at your web site. Thanks for your time!

  4. You have got very well information on this website.

Leave a Reply

Your email address will not be published.