سردار عتیق پر الزام تراشی سے قبل مافیا پانے گریبان میں جھانکے، محمد اسلم بٹ

89 Views

1497539668dailyausaf

میرپور(آئی این پی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی میرپور کے صدر محمد اسلم بٹ نے کہا ہے کہ سردار عتیق احمد خان پر الزام تراشی سے قبل مافیا پانے گریبان میں جھانکے شریعت کورٹ اور مفتی وقاضیوں کو عدالتوں سے ہٹانے کی کوشش ناکام ہو گی آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس اس سازش کا قلعہ قمہ کرئے گی حکومت آزاد کشمیر شریعت کورٹ کے حوالے سے آزاد کشمیر کی عوام میں پائی جانے والی احساس محرومی کو دور کر نے کیلئے اپنا کردارادا کرئے عدالتوں میں قاضی اور مفتی حضرات کے سسٹم کو ختم کر نے کی حکومتی کوشش ناکام ہو گی آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس حکومت کی کسی بھی اسی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے شریعت کورٹ کو ختم کر نے والے کس کے حکم سے یہ کام کر نے پر تلے ہوئے ہیں حکومت آزاد کشمیر شریعت کورٹ کے حوالے سے آزاد کشمیر کی عوام میں پائی جانے والی احساس محرومی کو دور کر نے کیلئے اپنا کردارادا کرئے اہلیان میرپور نے منگلاڈیم کی شکل میں دوہری قر بانی دی اور اپنے اباواجداد کی قبروں کو پانی کی نذر کیا مگر ان کے مسائل سے چشم پوشی کی گی موجودہ حکومت کی من مانیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں دوہرا معیار کسی بھی صورت قبول نہیںآل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی میرپور کے صدر محمد اسلم بٹ نے کہا کہ اہلیان میرپور کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے ورنہ سخت لائحہ عمل سے گریز نہیں کیا جائے گاضلع میرپور مسائل کا گڑھ بن چکا ہے میرپور کے بے روز گار پڑھے لکھے نوجوان ہاتھوں امیں ڈگریاں اٹھائے سڑکوں کی خاک چھاننے پر مجبور ہو چکے ہیں
حکومت صرف اپنے جیالوں کو نوازنے میں مصروف ہے ہم صدر جماعت آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ہر چیلنج کا مقابلہ کر نے کو تیار ہیں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس نے جس ناسا عد حالات کے باوجود تحریک آزادی کشمیر سے استحکام پاکستان اور ریاستی تشخص کی بحالی کیلئے جو کردار ادا کیا وہ مثالی ہے موجودہ پاکستان کے حالات میں ہمیں پاکستان کی مضبوطی کیلئے سوچنا ہو گاآل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی میرپور کے صدر محمد اسلم بٹ نے کہا کہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس نے ریاست کی بہتری کیلئے اپنا بھرپور کردار اداکیا موجود ہ حالا ت میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کا کردار لا ئق تحسین ہے مسلح افواج پاکستان کی جانب سے جاری آپریشن ضرب عضب اور دہشت گردوں کیخلاف ایکشن پر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں مسلح افواج پاکستان نے اپنے گرم خون سے پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کو مضبوط کیا۔آج کے دور میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کا جاندار کردار اور کارکنان مسلم کانفرنس کا کردار کسی سے پوشید ہ نہیں۔

13 comments

  1. Well I definitely enjoyed reading it. This article offered by you is very useful for accurate planning.

  2. Highly educational, looking ahead to returning.

  3. I adore this site – its so usefull and helpfull.

  4. You’ve the most effective online websites.

  5. I benefit from reading your website. Thanks a ton!

  6. Keep up the great work and generating the crowd!

  7. Great looking internet site. Assume you did a bunch of your very own coding.

  8. Merely needed to stress I’m just pleased I happened onto your website page!|

  9. Hello there, I found your site via Google while looking for a related topic, your website came up, it looks good. I have bookmarked it in my google bookmarks.

  10. What’s up every one, here every one is sharing these kinds of
    experience, so it’s nice to read this website, and I used to pay a quick visit this blog everyday.

    inter milan fotballdrakt

  11. Hey there are using WordPress for your site platform? I’m new to the blog world but I’m trying
    to get started and set up my own. Do you require any coding knowledge to make your own blog?
    Any help would be really appreciated!

  12. You really make it seem really easy together with your
    presentation however I find this topic to be really one thing that I believe I’d never understand.
    It sort of feels too complex and extremely broad for me. I
    am having a look forward for your subsequent post, I will attempt to get the
    hold of it! https://weheartit.com/bekehlers68

Leave a Reply

Your email address will not be published.