تربوز تکون،نانشپاتی بدھا اور سیب دِل،چین نے حیرت انگیز کام شروع کردیا

229 Views

fruite

بیجنگ(آئی این پی)چین میں من پسند اشکال کی سبزیاں اور پھل کی کاشت کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے، آئندہ انواع و اقسام اور عجیب و غریب اقسام کی سبزیاں اور پھل پیدا کئے سکیں گے،مختلف اشکال کے ساتھ ساتھ یہ طریقہء کاشت کاری ہرطرح کی غذائیت کا حامل ہو گا، چینی میڈیا کے مطابق چین میں من پسند اشکال کی سبزیاں اور پھل کی کاشت کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے۔تجربے سے ثابت ہوا کہ انواع و اقسام اور عجیب و غریب اقسام کی سبزیاں اور پھل پیدا کئے جا سکتے ہیں۔مختلف اشکال کے ساتھ ساتھ یہ

طریقہء کاشت کاری ہرطرح کی غذائیت کا حامل ہو گا۔اس قسم کی سبزیاں اور پھل کاشت کرنے کیلئے فروٹ مولڈ کمپنی نامی ایک کمیشن باقاعدہ طور پر تجربات میں مصروف عمل ہے۔ کمپنی کے مطابق اس کاشتکاری کے طریقہ سے بھر پور غذائیت کی حامل کلی ہائی جینک خوراک حاصل ہو گی۔کمیشن نے تربوز کو تکون ،ناشپاتی کو بدھا کے مجسمے اور سیب کو دل کی شکل دی ہے ۔بلکہ سیب کو دل کی شکل کے ساتھ loveبھی لکھا ہوا واضح دکھائی دیتا ہے۔

4 comments

  1. Hi there colleagues, nice paragraph and fastidious arguments commented here, I am really enjoying by
    these.

  2. Great article and straight to the point. I don’t know if this
    is really the best place to ask but do you people have any ideea
    where to hire some professional writers? Thanks 🙂 https://healthykingcream.net/

  3. Hey! This is my first visit to your blog! We are a collection of
    volunteers and starting a new project in a community in the same niche.

    Your blog provided us beneficial information to work on.
    You have done a extraordinary job! https://paltroxrxpills.com/

Leave a Reply

Your email address will not be published.