بھارتی کھلاڑیوں کے جانب سے سیاہ پٹیاں باندھنے پر پاکستان کا احتجاج

86 Views

indian-hockey

اسلام آباد/لندن (آئی این پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کے منتظمین سے انڈین کھلاڑیوں کی جانب سے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلنے پر سخت احتجاج کیا ہے، لندن میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارتی کھلاڑیوں نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے گذشتہ دنوں کشمیر میںہلاک ہونے والے بھارتی سپاہیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر ایسا کیا تھا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری سابق اولمپیئن شہباز احمد کا

Leave a Reply

Your email address will not be published.