بغیر بیٹری کے کام کرنیوالا موبائل فون ایجاد

86 Views

14نیویارک (نیوز ڈیسک)موبائل فون بیٹری آ پ کی پریشانی کا باعث ہے تو بے فکر ہو جائیں سائنسدانوں نے ایسا فو ن ایجاد کر لیا ہے جو بغیر بیٹری کال اور پیغام رسانی کے کام کرے گا.
تفصیلات کے مطابق اب موبائل بیٹری پر نہیں بلکہ ہوا یا ریڈیا ئی لہروں سے توانائی حاصل کر ے گا،امریکی سائنسدانوں نے انوکھا موبائل ایجاد کیا ہے جس میں بیٹری کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ موبائل ہوائی یا ریڈیائی لہروں سے انرجی حاصل کرتے ہوئے پیغام رسانی کرے گا ، نئے ایجاد کردہ موبائل میں نئی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی استعما ل کی گئی ہے جسے بیکس کیٹر کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ ٹیکنالوجی کے سگنلز کے انعکاس کا استعمال کرتی ہے۔ یہ فون دوسرے سمارٹ فونز کی طرح استعمال نہیں کیا جائے گا نہ ہی اس میں انٹرنیٹ یا وائی فائی جیسی سہولت متعارف کرائی گئی ہے۔ یہ مو بائل صرف کال یاا یس ایم ایس کیلئے استعمال کیا جا سکے گا۔ یہ موبائل فون امریکہ کی یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ریسرچر ز نے کئی ماہ کی جدوجہد کے نتیجے میں تیار کیا جس میں صرف کال یا ایس ایم ایس کی سہولت موجود ہے۔

6 comments

  1. Thanks extremely practical. Will share website with my buddies.

  2. Thanks for supplying these kinds of substantial write-up.

  3. Wow because this is very excellent work! Congrats and keep it up.

  4. Extremely enlightening looking forward to coming back again.

  5. Hi friends, pleasant article and good urging commented here, I am
    really enjoying by these.

    Roma tröja

Leave a Reply

Your email address will not be published.