اوگرا کا گیس 36فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہ،بلوں میں 500روپے اضافے کا امکان

56 Views

لاہور:اوگرا نے گیس 36 فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔ جس کی وجہ سے گیس کے بلوں میں 500 روپے تک اضافہ ہو جائے گا۔شہریوں نے اس فیصلہ کو مسترد کر دیا ۔سردیوں سے قبل ہی حکومت نے عوام پر گیس بم گرانے کی تیاری کر لی ۔ اوگرا نے گیس 36 فیصد کرنے کی منظوری دے دی ۔ گیس نرخوں میں اس اضافہ سے گھریلو بلوں میں 500 روپے تک کا اضافہ ہو گا ۔ گیس کی قیمتوں میں اضافہ کو صارفین نے مسترد کر دیا ۔گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے صنعتی مصنوعات کی قیمتیں بڑھ جائیں گی جس سے مہنگائی کی نئی لہر اٹھے گئی ۔ گیس کے بلوں میں اضافہ کی وجہ سے عام آدمی کے کچن کے اخراجات بڑھ جائیں گے ۔شہریوں کا کہنا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ان کے منہ سے نوالہ چھینے کے مترادف ہے ۔ حکومت گیس مہنگی کرنے کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرے ۔

2 comments

  1. Hello would you mind stating which blog platform you’re using? I’m going to start my own blog in the near future but I’m having a tough time making a decision between BlogEngine/Wordpress/B2evolution and Drupal. The reason I ask is because your design and style seems different then most blogs and I’m looking for something completely unique. P.S Sorry for being off-topic but I had to ask!

  2. It¦s really a great and helpful piece of info. I am glad that you simply shared this useful info with us. Please stay us up to date like this. Thank you for sharing.

Leave a Reply

Your email address will not be published.