اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

137 Views

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ستمبر کے مہینے میں مہنگائی کی سالانہ شرح 3.9 فیصد رہی جو گزشتہ ماہ 3.6 فیصد تھی۔

پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی بڑھنے کی بنیادی وجہ اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔

ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کا جائزہ لیا جائے تو ستمبر کے مہینے میں مہنگائی 0.2 فیصد بڑھی جبکہ اگست کے مہینے میں یہ شرح 0.3 فیصد جبکہ ستمبر 2015 میں 0.1 فیصد تھی۔

واضح رہے کہ مہنگائی کا اندازہ کنزیومر پرائس انڈیکس(سی پی آئی) یا اشاریہ صارفی قیمت کے ذریعے لگایا جاتا ہے جس کے تحت ہر ماہ ملک کے بڑے شہروں میں تقریباً 500 اشیائے صرف کی قیمتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

حکومت نے رواں مالی سال کے لیے سالانہ افراط زر کا ہدف 6 فیصد مقرر کیا ہے جبکہ گزشتہ برس اوسط سالانہ افراط زر 2.86 فیصد تھا۔

رواں مالی کے کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر 2016 میں اوسط سالانہ افراط زر 3.86 فیصد رہا جو 16-2015 میں اسی عرصے کے دوران 1.66 فیصد جبکہ 15-2014 میں 7.52 فیصد تھا۔

خراب ہونے اور نہ ہونے والی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے سالانہ بنیادوں پر سی پی آئی میں 37 فیصد حصہ رکھنے والے خوراک کے گروپ میں مہنگائی کی شرح ستمبر میں 4 فیصد رہی۔

ماہانہ بنیادوں پر ستمبر 2016 میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 1.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس کی وجہ جلد خراب ہوجانے والی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ تھا۔

جن اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ان میں پیاز(12.73 فیصد)، انڈے(5.39 فیصد)، تازہ سبزیاں(3.4 فیصد)، شہد (1.38 فیصد)، پان کے پتے (1.28 فیصد)، گُڑ (1.26 فیصد) اور آلو(1.19 فیصد) شامل ہیں۔

خوراک اور توانائی کی قیمتوں کو نکالنے کے بعد مرکزی افراط زر کی شرح ستمبر کے مہینے میں 4.8 فیصد رہی جو اگست کے مہینے سے تھوڑی زیادہ ہے۔

کھانے پینے کی چیزوں کے علاوہ دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی شرح ستمبر میں 3.8 فیصد رہی اور گزشتہ چار مہینوں سے تیل کی قیمتوں میں رد و بدل نہ ہونے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں استحکام تھا۔

تعلیم اور صحت کے انڈیکس میں ستمبر کے مہینے میں بالترتیب 10.19 فیصد اور 6.96 فیصد رہی۔

الکوحل مشروبات اور تمباکو مصنوعات کی قیمتوں میں سب سے زیادہ 17.5 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

ملبوسات اور فٹ ویئر کی قیمتوں میں 4.44 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ہاؤسنگ، پانی، بجلی، گیس اور دیگر ایندھن کی قیمتوں میں 4.31 فیصد اضافہ ہوا۔

علاوہ ازیں ہول سیل پرئس انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) میں بھی 3.29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور رواں برس ڈبلیو پی آئی مثبت تبدیلی دیکھنے میں آئی کیوں کہ مقامی اشیاء کی طلب میں اضافہ ہوا۔

15 comments

  1. I’d have to check with you here. Which isn’t one thing I often do! I enjoy studying a submit that may make individuals think. Also, thanks for allowing me to remark!

  2. Thanks for sharing your cool web-site.

  3. Greetings, well put together website you’ve gotten there.

  4. thank so a lot for your website it assists a whole lot.

  5. Amazing Web page, Maintain the beneficial work. Appreciate it!|

  6. I am impressed with this web site, really I am a big fan .

  7. Nice blog here! Additionally your web site lots up very fast!
    What host are you the usage of? Can I am getting your associate hyperlink
    for your host? I wish my site loaded up as quickly
    as yours lol

    Juventus fodboldtrøje med tryk

  8. Excellent website. Lots of helpful information here. I’m sending it to some pals ans also sharing in delicious.
    And certainly, thank you for your sweat!

  9. I believe that is one of the such a lot important information for me.
    And i am satisfied studying your article. But should remark on some normal things, The web site taste is wonderful,
    the articles is truly great : D. Good job,
    cheers

    Ajax tröja 2018

  10. Hi there I am so delighted I found your blog page, I really found you by mistake, while I was
    browsing on Bing for something else, Nonetheless I am here now
    and would just like to say thanks for a remarkable post and a all round thrilling blog (I also love the
    theme/design), I don’t have time to browse it all at the moment
    but I have book-marked it and also included your RSS feeds, so when I have
    time I will be back to read a lot more, Please do keep up the superb job.

    Barcelona fotballdrakter 2018

  11. Your style is very unique in comparison to other folks I
    have read stuff from. I appreciate you for posting when you’ve got
    the opportunity, Guess I will just book mark this
    site.

    maglia Roma poco prezzo

  12. Sustain the incredible job !! Lovin’ it!

  13. Simply want to point out I am thankful that i came on your web site.|

  14. Thank you! It is definitely an astonishing web-site!

  15. You have got one of the best online websites.

Leave a Reply

Your email address will not be published.