دنیا

دہشتگر دو ں کے خو فنا ک دھما کے ،70سے زائد افراد شہید

1501654255dailyausaf

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے شہر ہیرات میں خود کش دھماکے سے 70سے زائد لوگ جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ تیس افراد زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہیرات میں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں70 سے زائد افراد کے جابحق جب کہ تیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔بین …

Read More »

سابق وزیراعظم اور مسٹر بین ایک ہی اسکول کے ساتھی

1501587437dailyausaf

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ کے مزاحیہ اداکار مسٹربین کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ اور برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر ایک ساتھ ایک ہی اسکول میں ساتھ تعلیم حاصل کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مزاحیہ اداکار مسٹربین جو بغیر کوئی ڈائیلاگ بولے لوگوں کو ہنسانے کا فن …

Read More »

وائٹ ہاؤس کےڈائریکٹر کمیونیکیشن عہدے سے فارغ

1501579662dailyausaf

اشنگٹن(ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینتھونی اسکارموچی کوان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف جان کیلے نے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینتھونی اسکارموچی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق جان کیلے نے وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف …

Read More »

جسم فروشی پر پابندی کیخلاف ہزاروں خواتین سراپا احتجاج

1501570360dailyausaf

پیرس(ویب ڈیسک)جسم فروشی کی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رقم کے عوض جسم فروشی کرنے پر پابندی کے قانون کی منظوری کا ایک سال مکمل ہونے پر احتجاج کیا۔مظاہرین، جن میں بڑی تعداد میں نوجوان خواتین تھیں اور بعض مردوں نے بینرز اٹھائے …

Read More »

مودی کو 15اگست پر مختصر تقریر کرنی ہوگی، تھرڈ امپائرنے ریڈ سنگل دے دیا؟

1501576516dailyausaf

سلام آباد (ویب نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی نے 15اگست کو یو م آزادی کی تقریر کیلئے عوام سے تجاویز طلب کی ہیں۔ اپنے ریڈیو پروگرام’’ من کی بات‘‘ میں انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ یوم آزادی پر لال قلعہ کی تقریب میں خطاب مختصر رہے گا۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

فغان فورسزکےہاتھوں بچوں کاجنسی استحصال،رپورٹ کانگریس میں پیش

1501578865dailyausaf

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی حکومتی واچ ڈاگ کی جانب سے کانگریس میں فائل کی گئی ایک خفیہ رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کم عمر لڑکوں کے ساتھ نازیبا حرکات میں ملوث ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسپیشل انسپیکٹر جنرل آف افغانستان …

Read More »

سعودی اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار، پردیسی سر پکڑ کے بیٹھ گئے؟

1501575278dailyausaf

اسلام آباد (ویب نیوز)سعودی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی مندی برقرار رہی۔ تداول آل شیئر انڈیکس 142پوائنٹس کے مدوجزر کے بعد 85.96پوائنٹس کی کمی کے بعد 7175.17پوائنٹس پر اختتام پذیر ہوا۔ سارے اشاریے منفی زون پر بند ہوئے۔ پرائس انڈیکس میں 1.18فیصد کی کمی سودوں اور حجم میں بالترتیب …

Read More »

امریکی کانگریس نے قطر سے دہشت گردی ترک کرنے کے مطالبے کی وجہ سامنے آگئی

1501574371dailyausaf

اسلام آباد (ویب نیوز)امریکی کانگریس نے قطر سے دہشتگردی کی سرپرستی کی بابت اپنا رویہ تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کانگریس کے ارکان نے واضح کیا کہ اگر قطر نے اپنے عہدو پیمان پورے نہ کئے تو العدید فوجی اڈہ قطر سے منتقل کیا جاسکتا ہے۔ کانگریس کے ارکان نے …

Read More »

نائب گورنر مکہ نے حاجیوں کے لئے اہم اعلان کر دیا ؟

1501572935dailyausaf

سلام آباد (ویب نیوز)نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبداللہ بن بندر نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرکے حج ٹرمینل میں پنکھے نصب کرنے کا حکم جاری کردیا۔ انہوں نے وہاں ٹھہر کر متعلقہ اداروں سے دریافت کیا کہ یہاں پنکھے کیوں نصب نہیں کئے گئے؟ ہمیں …

Read More »

بہن بھائی35سال تک میاں بیوی بنے رہے ۔۔۔علماء کرام نے حیرا ن کن ثبوت مانگ لئے

1501314782dailyausaf

ریاض (ویب ڈیسک )بچپن میں دودھ شریک بہن بھائی رہنے والے شادی شدہ جوڑے کے 35 سال بطور میاں بیوی اکٹھے رہنے کے بعد عدالت نے دونوں کے درمیان علاحدگی کرا دی ہے۔ سعودی عرب کے مقامی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران اس نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ …

Read More »