دنیا

چھ مسلم ممالک نےاامریکا داخلے پرپابندی کاحکم مستردکردیا

1495797597dailyausaf

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی وفاقی اپیل کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چھ مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر عارضی پابندی کے ایگزیکٹو آرڈرکو بحال کرنے سے انکار کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عدالت نے ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر بحال …

Read More »

پاکستان کا ایران کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

1495792538dailyausaf

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے ایران کو براہ راست اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اہم ترین شخصیت کا چند رو ز میں ایران کا دورہ کرنے کا امکان ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے ایران کو براہ راست اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ …

Read More »

سابق یونانی وزیراعظم کی کار میں دھماکہ

1495795121dailyausaf

ایتھنز(ویب ڈیسک)یونان کے سابق وزیراعظم لوکاس پاپا ڈیموس بم دھماکے میں زخمی ہوگئے، دھماکا ان کی کار میں ہوا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ایتھنز میں سابق وزیراعظم کی گاڑی میں نصب بم سے ہوا، ان کے ساتھ گاڑی میں موجود دو دیگر افراد بھی زخمی …

Read More »

تمام کمپنی اورسرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، اوقات کار میں 3 ماہ کیلئے کمی

c

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت انسانی وسائل اور اماراٹیسیشن نے 3 ماہ کیلئے ملازمت کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا۔مقامی ذرائع کے مطابق وزارت نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 15 جون سے 15 ستمبر تک ملازمت کے اوقات میں 2 سے ڈھائی …

Read More »

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا ، پہلا روزہ 27مئی کو ہوگا

1495732021dailyausaf

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عر ب میں چاند نظر نہیں آیا ۔ اس لیے سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں اب پہلا روزہ جمعہ کو نظر آنے کا امکان ختم ہو گیا۔ اور پہلا روزہ ہفتہ مورخہ 27مئی کو ہوگا۔ ادھر پاکستان میں بھی چاند نظرآنے کے امکانات کم ہو گئے …

Read More »

چین کا طالبان سے رابطہ ،وجہ انتہائی حیران کن

1495622577dailyausaf

چینی حکام نے افغان طالبان کے ساتھ اعلیٰ سطح کے رابطوں میں ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے لیے سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ون بیلٹ ون روڈمنصوبہ جن علاقوں سے گزرے گا ،وہاں طالبان کا کنٹرول ہے۔مقامی اخبارمیں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین کی …

Read More »

بھارت میں ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،24 افراد ہلاک ،8زخمی

news-1495654409-3864_large

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو یاتری اترکاشی میں گنگوتری دھام کی یاترا کرکے واپس آرہے تھے کہ ان کی بس نالوپانی کے ضلع کے قریب گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں24 افراد ہلاک اور 8زخمی ہوگئے ۔ جبکہ تین لاپتہ ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل …

Read More »

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو انتہاپسندوں کا حملہ،ایک دلت ہلاک،10سے زائد مسلمان زخمی

news-1495653258-4203_large

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے دلتوں کے گھروں پر حملہ کرکے ایک دلت کو ہلاک جبکہ 10سے زائد مسلمانوں کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش ریاست اترپردیش کے علاقے میں سہارن پور میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک کو دلت …

Read More »

چینی ہائیکرکیلیفورنیا میں لاپتہ ہوگئی

news-1495652203-1624_large

لاس اینجلس (آئی این پی ) چین کی 27سالہ ہائیکر ڈانگ ینگ کیو گذشتہ اتوار کو مغربی امریکہ کے علاقے کیلیفورنیا میں لاپتہ ہو گئی ، ریسکیو ٹیمیں ہائیکر کی تلاش کیلئے چار روز سے سرگرم ہیں تا ہم ابھی تک 27سالہ چینی ہائیکر کا پتہ نہیں چلایا جا سکا۔ …

Read More »

پاکستان دہشتگرد نہیں، دہشتگردی کا شکار ملک ہے: شیلا جیکسن

news-1495650211-2917_large

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی کانگریس کی رکن شیلا جیکسن نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کا شکار ملک ہے جبکہ کانگرس کے رکن ایل گرین نے کہا کہ پاکستانیوں نے امریکی معاشرے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاک امریکا فرینڈ شپ کے 70 سال …

Read More »