سائنس و ٹیکنالوجی

یہ ایک چیز اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کرکے آپ اپنی بیٹری کو کئی گنالمبے عرصے تک چارج رکھ سکتے ہیں، لیکن یہ بات معلوم ہونے کے باوجود یہ کام آپ کریں گے نہیں

news-1496413134-3014_large

برمنگھم (نیوز ڈیسک)آج کل لوگ خوب اچھی طرح ڈھونڈ کر بہترین کیمرے ، زیادہ میموری اور تیز ترین پروسیسر سپیڈ والے موبائل فون مہنگے داموں خریدتے ہیں لیکن جب پتہ چلتا ہے کہ بیٹری ساتھ نہیں دے رہی تو ساری اُمیدوں پر پانی پھر جاتا ہے۔ باقی سب خوبیاں اپنی …

Read More »

وائس اور ویڈیو کال کا زمانہ پرانا ہوگیا، اب ہولوگافک کالز کی جاسکیں گی

1496410566dailyausaf

میلبورن(ویب ڈیسک)وائس کال ہوگئی پرانی، اور ویڈیو کال کا زمانہ بھی گزر گیا۔ مستقبل قریب میں ’’ہولو گرافک ویڈیو کال‘‘ ممکن ہوجائے گی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نت نئی ایجادات انسان کے کام کو آسان کرنے کے ساتھ ساتھ کئی طرح کی سہولیات بھی فراہم …

Read More »

مستقبل میں ویڈیو کال کے علاوہ ’’ہولوگرافک ویڈیو کال‘‘ بھی ممکن ہونے جارہی ہے

1496397714dailyausaf

میلبورن(ټویب ڈیسک) آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہولوگرام بنانے کی ایک ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے ایک اسمارٹ فون اسکرین جتنے رقبے میں بھی ہولوگرام تیار کیا جاسکے گا یعنی مستقبل میں عام ویڈیو کال کے علاوہ ’’ہولوگرافک ویڈیو کال‘‘ بھی ممکن ہوجائے گی جس کی بدولت آپ …

Read More »

دنیا نئے دور میں داخل ۔۔۔! اے ٹی ایم کارڈ کے سائز کاکمپیوٹر،حیرت انگیز فیچرز سامنے آگئے

intel

تائیوان (مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ دورجدیدمیں آئے روززندگی کے ہرشعبے میں ترقی کی منازل تیزی سے طے کی جارہی ہیں ،اسی طرح دنیابھرمیں بینکنگ سیکٹرمیں بھی صارفین کوسہولیات کی فراہمی کےلئے مختلف عالمی کمپنیاں رقوم کی باآسانی منتقلی اوراستعمال کےلئے جدیدترین ٹیکنالوجی سامنے لارہی ہیں ۔اسی طرح دنیاکی معروف کمپنی انٹیل نے اے ٹی ایم اور کریڈٹ …

Read More »

گوگل اور مائیکروسافٹ کے سربراہان کو پریشان کر کے خطیر رقم اکھٹی کرنیوالے پاکستانی طالبعلم کی سوشل میڈیا پر دھوم

hacker

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستانی طالبعلم کا منفرد اعزاز ۔ بڑی بڑی ویب سائٹس کو دن میں تارے دکھا دئیے ۔ احسن طاہر نے گوگل ۔ مائیکروسافٹ اور دیگر بڑی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان کے سربراہان کوحیران و پریشان کرنے کے علاوہ اچھی خاصی ادائیگی پر بھی …

Read More »

اگر نیند نہیں آتی تو یہ آلہ استعمال کریں

tool

لاہور(نیٹ نیوز)دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں زیادہ تر چاہنے کے باوجود جلد نیند نہیں آتی ۔ٹیکنالوجی کمپنی سانا نے اس مسئلے پرقابو پانے کے لیے ایک ایسا سمارٹ الیکٹرانک آلہ تیار کیا ہے جو انسان کو صرف اور صرف 10 منٹ کے اندر نیند کی دنیا میں لے …

Read More »

انٹیل اپنے جدید اور تیز رفتار سی پی او سامنے لے آیا

1496151750dailyausaf

تائپے (ویب ڈیسک)کمپیوٹر کی دنیا کی مایہ ناز کمپنی انٹیل نے اپنا تیز ترین سی پی یو ڈیسک ٹاپ متعارف کرادیا۔تائپے میں جاری کمپیوٹیکس 2017 کانفرنس کے دوران انٹیل کی جانب سے متعارف کرائے گئے 18 کور کے حامل اس سی پی یو میں کمپنی کا نیا ایکس 299 چپ …

Read More »

وہ تیس سیکنڈ جب پاکستان کی تقدیر بدل چکی تھی

1496053440dailyausaf

آج سے ٹھیک سولہ سال پہلے، پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے برصغیر میں طاقت کا توازن برابر کردیا۔ لیکن اس کارنامے میں کئی ایسے نام بھی آتے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ یہ تحریر ایسے ہی کرداروں اور واقعات کا تعارف پیش کرتی ہے۔ ’’اگر ہندوستان ایٹم …

Read More »

جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے دو ایٹم بموں کی حقیقت

1496051143dailyausaf

ہائیڈروجن بم ایک عام ایٹم بم سے کافی مختلف ہے۔ دوسری جنگِ عظیم کے آخری حصے میں امریکہ کی جانب سےجاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے دو ایٹم بموں سے مجموعی طور پر دو لاکھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔جب کہ ہائیڈروجن بم کی خصوصیات اس سے …

Read More »

دنیا کا سستا ترین ایئر جیٹ مارکیٹ میں آ گیا

1496072086dailyausaf

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )پرائیوٹ جیٹ خریدنا آسان ہو گیا، دنیا کا سستا ترین ایئر جیٹ مارکیٹ میں آ گیا، اگر آپ کی جیب میں بیس کروڑ روپے ہیں تو آپ یہ پرائیوٹ جیٹ بآسانی خرید سکتے ہیں ۔ یہ سستا ترین ایئر بس اے 380 سپر جمبو وژن جیٹ پرائیوٹ جیٹ …

Read More »