سپورٹس

ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی

Nasir-Jamshed-Wedding-Pics-3

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپاٹ فکسنگ سیکنڈل میں معطل ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی ، وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ۔ادھر ناصر جمشید کی اہلیہ نے بھی علیحدگی کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے معطل کرکٹر ناصر جمشید اور ان …

Read More »

کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب پر بورڈ نے بھی ایک کروڑ روپے پھونک دیئے

a-73

لاہور(آن لائن) وزیر اعظم ہاس میں شیڈول تقریب پر پی سی بی کے بھی ایک کروڑ روپے سے زائد پھونک دیئے ،پلیئرز، ان کی فیملیز، مینجمنٹ کے ارکان، ممبرز گورننگ بورڈ، ڈائریکٹرز و جنرل منیجرز، سلیکشن کمیٹی و دیگر کو ملا کر تقریبا50 افراد اسلام آباد رہے ، سب کے …

Read More »

چیمپئنز کے چیمپئن قومی ہیروز پر آج انعامات کی برسات،کس کو کیا ملا ؟جانئے

1499165105dailyausaf

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیمپئنز ٹرافی کے فاتح قومی ہیروز پر منگل کو انعامات کی برسات ہوگی،وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ، مکی آرتھراور 4 معاون کوچز کو 50،50لاکھ، دیگر آفیشلز کو 25، 25لاکھ روپے انعام سے نوازا جائیگا،کاؤنٹی کرکٹ کیلیے انگلینڈ …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی وزیراعظم ہائوس آمد استقبال کس نے کیا اوروفاقی وزرا اس موقع پر کیا کرتے رہے؟

78_1_095105_album

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کا وزیراعظم ہائوس میں استقبالیہ، عابد شیر نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں وزیراعظم ہائوس پہنچ گئی ہے جہاں ان کا استقبال عابد شیر نے کیا ہے۔ چیمپئنز …

Read More »

روسی ٹینس سٹارماریہ شراپوانے اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی آڈیوریکارڈنگ مکمل کرادی

maria

لندن (ویب ڈیسک)روسی ٹینس سٹار اور پانچ مرتبہ گرینڈ سلام کی فاتح ماریہ شراپوااپنی زندگی پر بننے والی فلم کے وائس اوور مکمل کروانے کے لئے تین دن تک مسلسل 20گھنٹے آڈیو کی ریکارڈنگ کرادی ۔تفصیلات کے مطابق روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کی زندگی پر فلم بنائی جا رہی …

Read More »

آئی سی سی کا ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان ،کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،

a4

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے لگے، آئی سی سی نے ستمبر میں ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا باضابطہ اعلان کر دیا، تین ٹی ٹوینٹی میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت، پی …

Read More »

فخر زمان کو پھنسانے کیلئے شرمناک سازش ۔۔۔حقائق منظر عام پر آگئے

a3

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخرزمان کی طرف سے ایک نجی ٹی وی کی طرف سے شومیں شرکت کےلئے 15لاکھ روپے کے عوض شرکت کرنے کادعوی جھوٹ نکلاہے اورخبرمیں کوئی حقیقت نہیں تھی ۔تفصیلات کے مطابق و فخر زمان کے حوالے سے ایک خبر سامنے آئی تھی …

Read More »

ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ : پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں پھر شکست

لندن (ویب ڈیسک )لندن میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کے ایک میچ میں انڈیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے دی ہے جس کے بعد اب پاکستان کی ٹیم اس ٹورنامنٹ کے ذریعے عالمی کپ میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ …

Read More »

قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان کون ہو گا؟ ایسے کھلاڑی کا نام سامنے آگیا کہ پاکستانی خوشی سے اچھل پڑے

a1

لندن (ویب ڈیسک) مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کی ’اسامی‘ تاحال خالی ہے اور پاکستان ٹیم کا اگلا دورہ اکتوبر میں ہونے کے باعث شائد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھی نئے کپتان کا اعلان کرنے میں کوئی جلدی نہیں تاہم چیئرمین …

Read More »