سپورٹس

جنیدخان نے کائونٹی کرکٹ میں دھوم مچادی

1500046723dailyausaf

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ما یہ نازبائولرجنیدخان نے کاوئنٹی کرکٹ میں دھوم مچادی ۔مایہ نازفاسٹ بائولرکاوئنٹی کرکٹ میں لنکاشائرکی نمائندگی کررہے ہیں۔ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم نارتھ ہمٹن شائرکے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے109رنزبنائے اورانہیں جیتنے کے لیے110رنزکاہدف دیا ۔میچ نے اس وقت دلچسپ صورتحال اختیارکرلی جب نارتھ …

Read More »

ورلڈ انڈر 18 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کے نام

2-25-672x350

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کےلئے کھیل کے میدان سے ایک اور شاندار کامیابی کی خبر آگئی۔اس بار پاکستان نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ نسیم اختر نے ورلڈ انڈر 18 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔چین میں جاری عالمی ایونٹ کے فائنل میں 16 سالہ نسیم اختر …

Read More »

ارجنا رانا ٹنگا کے بیان پر بھارتی کرکٹرز سیخ پا ہو گئے ۔۔ انہوں نے آکر ایسا کیا کہہ دیا ؟

1500137447dailyausaf

نئی دہلی (آئی این پی)ورلڈ کپ کے سابق فاتح کپتان ارجنا رانا ٹنگا کی جانب سے بھارت اور سری لنکا کے درمیان 2011ء کے ورلڈ کپ کے فائنل کو فکس قرار دینے پر بھارتی کرکٹرز سیخ پا ہو گئے اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی قرار …

Read More »

بھارت کیخلاف میچ میں کن دو پاکستانی کھلاڑیوں پر بہت غصہ آیا، سرفراز احمد نے دل کی بات کہہ ڈالی

Sarfraz

کراچی (آئی این پی)آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد نے بھارت کیخلاف فائنل میچ میں کیدھار جادیو کی وکٹ ملنے پر انتہائی پرجوش ہونے اور حسن علی اور شاداب خان پر غصہ چڑھنے سے متعلق انتہائی دلچسپ انکشاف کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی …

Read More »

پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ۔۔۔۔

1499855489dailyausaf

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بھارتی کرکٹ شائق کے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم پر طنز کا منہ توڑ جواب دے دیا۔آئی سی سی کے ایک فیس بک پوسٹ پر ایک بھارتی شائق نے کمنٹ کیا کہ ‘پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں …

Read More »

شوہر کا تشدد،معروف کرکٹر کی بیوی مدد کیلئے کرکٹ بورڈ پہنچ گئی

06-2

میر پور،بنگلہ دیش ( آن لائن )بنگلا دیشی فاسٹ باؤلر محمد شاہد کی اہلیہ فرزانہ اختر اپنے شوہر کی جانب سے مبینہ ذہنی اور جسمانی تشدد سے تنگ آ کر مدد کیلئے بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے دفتر پہنچ گئیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ محمد شاہد امید سے ہونے …

Read More »

مایہ ناز فٹبالر رونالڈینو اور ان کے ساتھیوں کو پاکستان میں میچزکھیلنے کیلئے کتنی بڑی رقم اور کس نے ادا کی؟

Ronaldino1

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق برازیلین فٹ بالر رونالڈینیو سمیت سابق بین الاقوامی سٹار فٹ بالرز نے پاکستان میں ایک ’طوفان‘ برپا کر دیا ہے اور پوری دنیا میں پاکستان کی مثبت تصویر پیش ہوئی ہے۔ ان فٹ بالرز لیئر کو پاکستان لانے کا سہرا لیئر لیگ کے سر جاتا ہے …

Read More »

نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ،شاہد آفریدی نے پہلے ہی مقابلے میں دھوم مچا دی

a-131

کارڈف(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں اپنے پہلے ہی مقابلے میں دھوم مچا دی ۔ صوفیہ گارڈنز،کارڈف میں آفریدی کی ٹیم ہمپشائر نے گلیمورگن کو جیت کے لیے 168رنز کا ہدف دیا ، جواب میں گلیمورگن پاور پلے کے اختتام …

Read More »

’’ لاکھوںدلوں کی دھڑکن ،پاکستان میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی آمد ‘‘

Football

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رونالڈہینو اینڈ فرینڈز کلب اور پرتگال فٹبال ٹیم کے پلیئر لوئس مورٹے بریانی کے شوقین نکلے، انہوں نے دبئی ائرپورٹ پر ’جیونیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ وہ کراچی پہنچ کر بریانی بھی کھائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ کلب کی پاکستان آمد کا مقصد …

Read More »

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ کے بعد کس اعزاز میں اعشائیہ دیا؟ قابل تحسین اقدام!!

Pak-Navy

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی جیتنے پر حکام اور ملک کے مختلف شعبوں کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف ، آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد پاک بحریہ کی جانب سے بھی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ …

Read More »