سپورٹس

پاکستان انگلینڈ کوہراکرفائنل میں پہنچ گیا

p

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انگلینڈ کوہراکرچیمپنزٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا۔کارڈف کے صوفیا گراؤنڈ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو الیکس ہیلز اور جونی بریسٹو نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں بلے بازوں نے جارحانہ انداز اپنایا اور چوکوں کی …

Read More »

سرفرازاحمد نے عمران خان کا25سالہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

sarfraz-ahmed

کارڈف(این این آئی) قومی کپتان سرفراز احمد نے سری لنکا کے خلاف نصف سنچری اسکور کرکے سابق کپتان عمران خان کا 25 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے کپتان سرفراز احمد کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت سری لنکا کو …

Read More »

ای این چیپل،ویوین رچرڈز اور برائن لارا نے چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بہترین کھلاڑی کس کو قراردیدیا؟ نام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیںگے

hassan-ali

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آسڑیلوی کپتان ای این چیپل ،ویسٹ انڈیزکے سابق کپتان ویوین رچرڈزاوربرائن لارانے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی کوآئی سی سی چیمپینزٹرافی میں بہترین کھلاڑی قراردیدیاہے ،سرکاری سپورٹس چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے آسڑیلیاکے سابق کپتان ای این چیپل نے کہاکہ چیمپینزٹرافی میں حسن علی …

Read More »

حسن علی بھارت میں بھی چھاگئے،معروف بھارتی کھلاڑی نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیئے

hassan-ali

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی پرسابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے سری لنکا کے خلاف پیسر کی غیرمعمولی کارکردگی کی تعریف سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی خالص میڈ ان پاکستان فاسٹ بولر …

Read More »

’’چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کی جیت ‘‘

bb

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںاور پولیس اہلکاروں نے گزشتہ شب برطانیہ میں چیمپینز ٹرافی کے ایک میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر ضلع شوپیان میں درجنوں دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی افراد نے صحافیوں کو …

Read More »

پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

1497288719dailyausaf

کارڈیف (ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کی سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔ سری لنکا کے 236 رنز کے جواب میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور محمد عامر نے ذمہ دارانہ بلے بازی کر کے قومی …

Read More »

کپتان سرفراز احمد سری لنکا کیخلا ف پہلی بارایسا کام ۔۔۔جو اس سے پہلے کبھی نہیں کیا

1497174851dailyausaf

کارڈیف( ) پاکستان اور سر ی لنکا کے مابین ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں سرفراز احمد پہلی دفعہ سری لنکا کے خلاف کپتانی کریں گے ۔ سری لنکا کے خلاف عمران خان سے کامیاب کپتان رہے ۔قومی ٹیم نے سب سے زیادہ میچز عمران خان کی کپتانی میں …

Read More »

میچ شروع ہو تے ہی بھا رتیو ں کی خو شیاں خا ک میں مل گئی

1497175500dailyausaf

لندن()آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے میں بھارت کے خلاف اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈی ویلیئر ز نے خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے باعث کوہلی الیون کی پریشان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس سے قبل یہ خبریں …

Read More »

میچ شروع ہو نے سے کچھ دیر قبل شائقین کیلئے بری خبر کپتان کی شر کت مشکو ک ہو گئی

1497172280dailyausaf

لندن ()چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں آج جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں اوول کے میدان میں اتریں گی۔پروٹیز کپتان اے بی ڈی ویلیئر کی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث میچ میں ان کی شرکت تاحال مشکوک ہے۔ دونوں ٹیموں کے ایونٹ میں 2-2 پوائنٹس ہیں اور …

Read More »

معین خان نے اپنا پہلا ووٹ 2013کے الیکشن میں ڈالا

1497196145dailyausaf

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران انکشاف کیا کہ انھوںنے 2013کے الیکشن میں پہلی بار اپنا ووٹ ڈالا۔ملک کے معروف صحافی اور اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹرکا کہنا تھا …

Read More »