خیبرپختونخوا

معروف صحافی کو خاتون نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر قتل کروایا، حیرت انگیزانکشافات

3

ہری پور(آئی این پی)مقتول صحافی بخشیش الہی کو خاتون نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر اپنے ساتھی حنیف اختر کے ساتھ مل کر قتل کروایا قتل میں ملوث دو گرفتار ملزمان حناخان حنیف اخترکو ٹھوس ثبوتوں کی بناء پر گرفتار کیا گیا ہے ملزم حنیف اختر کا علاقہ کوٹ نجیب …

Read More »

چھٹی والے دن پا کستان میں دہشتگر دو ں کا بڑا وار

1500794765dailyausaf

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے اکاخیل میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ،واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔ اتوار کو پشاور کی سرحد پر واقع خیبر ایجنسی …

Read More »

پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں سیلاب کا خطرہ

1499756790dailyazad

پشاور (نیوز ڈیسک)پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ دریائے کابل میں شدید گرمی اور گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ پشاور میں داودزئی کے نو دیہات بھی سیلاب کیلئے حساس قرار دیئے گئے۔ خیبر پختونخوا میں پی ڈی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے جے آئی ٹی کے خلاف بیان دینے کی کتنی قیمت وصول کی ہے ؟ وصولی کا طریقہ کار کیا ہو گا؟ آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی

pm-maulana-fazal-ur-rehman-discuss-mqm-resignations-1439991717-5057

مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے جے آئی ٹی کے خلاف بیان دینے کی کتنی قیمت وصول کی ہے ؟ وصولی کا طریقہ کار کیا ہو گا؟ آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جے یو آئی (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آخر …

Read More »

بریکنگ نیوز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ ۔۔ سابق صدر کے بیٹے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ۔۔ عوام دنگ رہ گئی

1499532471dailyausaf

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرخارجہ اور معروف لیگی رہنما اور سابق صدر جنرل ایوب کے بیٹے گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کی شمولیت سے تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن میں سیاسی برتری حاصل …

Read More »

ہنگو، گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، 4اہلکار زخمی

a-136

ہنگو(آن لائن)ہنگو کے علاقے اپراورکزئی ایجنسی میں گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں4اہلکار زخمی ہوگئے۔ہفتہ کے روز ہنگو کے قریب اپراورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی گشت پر تھی کہ اچانک سڑک کنارے بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں زوردار …

Read More »

پشاور کے علاقےمینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

1499242850dailyausaf

مینگورہ (ویب ڈیسک): مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔ ریکٹر اسکیل پر تاحال زلزلے کے شدت معلوم نہیں ہو سکی۔

Read More »

خیبرپختونخواہ کے علاوہ پاکستان کے اورکس شہر میں آج عید منائی جارہی ہے ‘جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

h

کراچی(ویب ڈیسک) ملک بھر میں بوہری برادری عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مصری کلینڈر کے تحت چلنے والی داودی بوہری جماعت آج 26 جون کو عید الفطر کا تہوار منارہی ہے، کراچی میں بوہری برادری کی نماز عید کا سب سے …

Read More »

علماء کرام عوام الناس کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی ترغیب دلائیں، مفتی محمد شہاب الدین پوپلزئی

1495806429dailyausaf

پشاور(ویب ڈیسک)ہمیشہ کی طرح اس سال بھی جامع مسجد قاسم علی خان کے خطیب رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے لیے متحرک ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جامع مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی محمد شہاب الدین پوپلزئی نے علماء کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ …

Read More »