صحت

دنیا کے 73ممالک میں موٹے افراد کی تعداد دگنی ہوگئی ہے، تحقیق

a-252

کراچی(این این آئی)نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اورتین دہائیوں میں دنیا کے 73ممالک میں موٹے افراد کی تعداد دگنی ہوگئی ہے۔اسٹاک ہوم کانفرنس میں پیش کی جانے والی نئی تحقیق کے مطابق دنیا میں ہر …

Read More »

صرف ادرک سے موٹاپا ختم کرنے کا جادوئی نسخہ ، ادرک کیسے استعمال کرنا ہے؟

ginger

وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے ایک بار وزن بڑھ جائے تو لوگ کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں، ورزش شروع کر دیتے ہیں جس سے کچھ ہی دنوں بعد تھک جاتے ہیں اور تمام چیزیں چھوڑ دیتے ہیں، ایسے کرنے سے جو تھوڑی بہت …

Read More »

تربوز کے بیجوں کو پانی میں ابال کراستعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد

tarbooz

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک)تربوز گرمیوں کا بہترین پھل ہے۔ یہ پھل غذائیت سے بھرپور اور گرمیوں میں پانی کی کمی کو پورا کرنے میں بے حد مددگار ثابت ہوتا ہے.اس میں ہر وہ غذائیت موجود ہوتی ہے، جو گرمیوں میں معدے کو صحت مند رکھتا ہےلیکن اکثر لوگ تربوز میں …

Read More »

اگرآپ افطاران دواہم چیزوں سے کریں تو بھوک اورپیاس فوری ختم ، موذی ترین بیماری سے صرف تین دن میں زندگی بھرچھٹکارہ، جدید تحقیق نے بڑی پریشانی ختم کر دی

milk-and-dates

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرروزے گرمیوں میں ہوں توانسان کوپیاس زیادہ محسوس ہوتی ہے اورافطارکے وقت عام طورپربھوک کے ساتھ ساتھ پیاس ختم کرنے کےلئے مختلف مشروبات کازیادہ استعمال کیاجاتاہے ۔ایساکرنے سے روزہ دارکی بھوک اورپیاس تومٹ جاتی ہے لیکن اس کامعدہ جوکہ سارادن خالی رہتاہے ایک دم بھرجانے سے تیزی سے کام کرناچھوڑدیتاہے جس …

Read More »

دنیا بھر کے ایسے ممالک جہاں پاکستانیوں کو ویزے کی بالکل ضرورت نہیں

1497437990dailyausaf

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دہشت گردی کے بعد پاکستان کے پاسپورٹ کو کمزور ممالک میں سمجھا جاتاہے جس کے لیے دنیا بھر کے ممالک ویزا کی فراہمی کے لیے ہمیشہ شش و پنج میں پڑ جاتے ہیں ۔مگر پھر بھی گھبرانے کی ضرور ت نہیں ہے اب بھی دنیا کے کئی ممالک …

Read More »

پاکستان کے بڑے ادارے میں بھرتیوں کے ٹیسٹ بڑی بے قاعدگیوں کا انکشاف

1497434638dailyausaf

اسلام آباد (  ) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز) کی ہونے والی بھرتیوں کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ،کئی امیدواروں کے نمبر زیادہ ہونے کے باوجود لسٹ میں نام شامل نہ ہونے پر پمز انتظامیہ کو درخواستیں موصول ،پمز میں مختلف شعبہ جات میں بھرتی کئے …

Read More »

خون عطیہ کرنے کا دن‘اہم سیاسی شخصیات خون عطیہ کرنے سے خوفزدہ ، افطاری اوربریفنگ پر لاکھوں روپے اُڑدیئے

1497434012dailyausaf

اسلام آباد ( ) خون عطیہ کرنے کے دن کی مناسبت سے محفوظ انتقال خون پراجیکٹ کی جانب سے مقامی ہوٹل میں بریفنگ کا انعقاد کی گیا، کسی نے بھی خون کا عطیہ نہ دیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری تھے ،مہمانوں میںوفاقی وزیر …

Read More »

مسکرانے اورخوش رہنے کے حیرت انگیزفوائد جو آپ پہلے نہیں جانتے تھے

1497438385dailyausaf

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہنسنے، مسکرانے اور خوش رہنے کے یوں تو کئی فائدے ہیں، تاہم اب ماہرین نے مسکراہٹ کے بارے میں ایک اور حیرت انگیز انکشاف کردیا ہے۔ایک ماہر سماجیات کا کہنا ہے کہ کسی شخص کی مسکراہٹ اس کی عمر میں اضافہ کرتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے …

Read More »

وہ حیرت انگیز طریقہ علاج جس کی حکمت اللہ نے اپنے محبوب نبیﷺ کو عطا فرمائی،جو بھی یہ آزماتا ہے صحت پاتا ہے

news-1497077418-4568_large

لاہور (نظام الدولہ) حجامہ اگر عین سنت محمدی ﷺ کے مطابق کیا جائے تو کوئی امر نہیں ہے کہ بیماری سے شفا نہ مل جائے ۔موجودہ دور میں حجامہ کا علاج پوری دنیا میں مستعمل ہوچکا ہے لیکن جدید انداز حجامہ کرانے والوں کو اکثر علاج میں ناکامی ہوتی ہے …

Read More »

دل کے مریضوں کے لیے شہد میں چھپا وہ فائدہ جو آپ کو معلوم نہ ہو گا ،سگریٹ نوشی کرنے والے بھی شہد کو استعمال لازمی کریں کیونکہ ۔۔۔

news-1497093902-7331_large

واشنگٹن( آن لائن )ماہرین کا کہنا ہے کہ شہد میں موجود قدرتی مٹھاس دل کی شریانوں میں جمنے والے مواد کو روک کر دل کے دورے سے بچاتا ہے۔سگریٹ نوشی اور دیگر کئی عوامل سے دل کی شریانوں کی لچک ختم ہوجاتی ہے اور ان میں ٹھوس پیلا مواد جمع ہونا شروع …

Read More »