شوبز

سنجے دت کی ’’بھومی‘‘ کے ٹریلر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

BHOMI

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کی نئی فلم ’’بھومی‘‘ کے پہلے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا،فلم کے ٹریلر کو ایک منٹ میں 7000 سے زائد اور اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔بالی …

Read More »

بالی و وڈ کنگ شاہ رخ خان کو شیونگ کریم کے باعث لیگل نوٹس جاری

1501663685dailyausaf

ممبئی(ویب ڈیسک)فلم ستاروں کو لوگ اپنا رول ماڈل سمجھتے ہیں اس لیے ان پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ لوگوں کو گمراہ نہ کریں بلکہ ان کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں فلم ستاروں کو مشکلات بھی جھیلنا پڑ سکتیں …

Read More »

’’بوجھو تو جانیں ‘‘ کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ تصویر بھارت کی کس انتہائی معروف اداکارہ کی ہے ؟

1499617451dailyausaf

مبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر کوئی نہیں بتا سکتا کہ یہ شوبز انڈسٹری کی کون سی شخصیت ہیں۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں ایسے اداکار اور اداکارئیں ہیں جن کے ماضی کی تصاویر دیکھی جائیں تو …

Read More »

2بارآسکر ایوارڈ یافتہ بھارت کے انتہائی معروف موسیقار اے آر رحمان پہلے ہندو تھے ۔۔ انہوں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ اسلام قبول کرنے کے بعد ان

1499619009dailyausaf

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسکر ایواڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ اسلام کا مطلب سادہ طریقے سے زندگی جینا اور انسانیت کا احترام کرنا ہے، میری کامیابی کیوجہ صوفی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسیقی کی دنیا میں اپنے 25 سال مکمل کرنے …

Read More »

نوجوانی میں اس شخص پر مر مٹی تھی،صبا قمر نے اپنی زندگی کے چھپے رازوں سے پردہ اُٹھا دی

1501570821dailyausaf

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صباءقمر نے اپنی زندگی کے سب سے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے اور انکشاف کیا ہے کہ جب وہ نوجوان تھیں تو شہزاد رائے پر مر مٹی تھیں۔تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کے دوران صباءقمر سے کئی …

Read More »

معروف اداکار اندر کمار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

1501317069dailyausaf

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار اندر کمار 44 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انھیں گزشتہ رات تقریباً ساڑھے 12 بجے دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ان کی آخری رسومات آج …

Read More »

ما دھو ری نے ایسے کر کٹر کا نام لے لیا کہ بھا رتیو ں کو بھی پر یشان کر دیا

1501136399dailyausaf

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت میں کرکٹ اور بالی ووڈ کے درمیان گہرا تعلق ہے اور اکثر کرکٹرز اور بھارتی اداکاراؤں کے درمیان دوستی کی خبریں منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔ان دنوں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان دوستی …

Read More »

وہ کام جو مرد بھی کرنے سے ہچکچاتے ہیں وہ کترینہ کیف نے کر دکھایا، مداحوں نے دیکھ کر سر پکڑ لیا

katrina-kaif-

مراکش(این این آئی) بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف کی فٹنس سب کے لئے ایک مثال ہے جب کہ اس حوالے سے انہوں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بغیر ہاتھوں کے پش اپس لگا رہی ہیں جسے دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔بالی ووڈ اداکارہ …

Read More »

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار نعمان اعجاز پاکستان کی کس بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں؟خودبتاکر دیا

numan-ijaz

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میرا الیکشن میں حصہ لینے کا ارادہ ہے اور نہ ہی میں کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں ۔ انہوں نے ’’ خبررساں ادارے‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے متعدد سیاسی …

Read More »

فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار کر رہے ہیں

لکھنو(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار کر رہے ہیں۔ اپنے کردار میں رنگ بھرنے کیلئے وہ جیل پہنچ گئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انڈین …

Read More »