کاروبار

عرب اورخلیجی ممالک کے بائیکاٹ کاتوڑ،اہم اسلامی ملک کی مصنوعات بڑی تعداد میں قطر پہنچ گئیں

things

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب اور مصر سمیت چھ عرب ممالک نے قطر پر خطے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ عرب ممالک نے الزام عائد کیا کہ قطر شدت پسند تنظیموں کی حمایت کرتا ہے ۔ …

Read More »

اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں،قطر کا امارات کو جوابی جھٹکا،استعمال کی اہم ترین چیز سے محروم کردیا

gass-pipe-line

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر اور عرب ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث قطر نے متحدہ عرب امارات گیس کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا ہے- فرانسیسی نشریاتی ادارے نے قطرکے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے حوالے سے بتایا ہے کہ کہ قطر کے کوئی واضح مطالبات نہیں، …

Read More »

سوزوکی سوئفٹ کاپاکستان میں 4 میں سے 2 ماڈلز بند کرنے کا اعلان

a-160

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی سوئفٹ کاپاکستان میں 4 میں سے 2 ماڈلز بند کرنے کا اعلان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزوکی کمپنی نے سوزوکی سوئفٹ کے 4 میں سے 2 ماڈلز کو مستقبل میں مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈی ایل ایکس ایم ٹی اور سوزوکی …

Read More »

پاکستانیوں کی اکثریت ملکی ترقی میں بڑی رکاوٹ کرپشن ‘سیاستدان اورپولیس کو سمجھتے ہیں،گیلپ سروے

1497000731dailyausaf

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی عوام کی اکثریت کرپشن کو ملکی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ گیلپ اور گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کے تازہ ترین سروے کے مطابق ہر 10 میں سے آٹھ پاکستانی کرپشن کو ملک کی ترقی اور خوشحالی میں بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ …

Read More »

خیبرپختونخوا کا 603 ارب روپے کا بجٹ پیش

1496907673dailyausaf

اسلام آباد ( )خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 18-2017 ء کے لیے 603ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ۔صوبائی بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 208ارب، تعلیم کے لیے 127ارب اور صحت کے شعبے کے لیے 49ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔کے پی کے کے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کی برآمدی شعبے کی کارکردگی پر رپورٹ

1496907868dailyausaf

اسلام آباد ()اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ صفراعشاریہ18فیصد سے صفراعشاریہ13 فیصد ہوگیا۔ بنگلا دیش کاحصہ عالمی تجارت میں صفراعشاریہ06فیصد سے صفراعشاریہ19فیصد ہوچکا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بھارت کا عالمی تجارت میں حصہ صفراعشاریہ61 فیصد سے بڑھ کر 1اعشاریہ 65 فیصد ہوچکا، جبکہ پاکستان …

Read More »

چینی کی فی کلو قیمت 55روپے سے کم کرکے53روپے کلومقرر

1497009256dailyausaf

اسلام آباد( ویب ڈیسک) رمضان المبارک میں چینی پر عوام کو مزید ریلیف دے دیا،ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53روپے فی کلو کردی گئی۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے …

Read More »

سعودی قونصل خانے نے عمرا ویزوں کا اجرا روک دیا،ٹریول ایجنسیوں کے کروڑوں ڈوب گءے

1496993985dailyausaf

  کراچی(ویب ڈیسک) سعودی قونصل خانے نے ویزا اسٹیکر ختم ہونے کو جواز بنا کر یکم جون سے عمرا ویزوں کا اجرا روک دیاجس کے باعث 30 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے رمضان میں عمرے کی سعادت سے محروم رہ جانے کاخدشہ پیدا ہوگیا ہے۔سعودی قونصل خانہ نے رواں سال …

Read More »

گزشتہ ماہ کے دوران بجلی کی پیداوار کیلئے تیل(فرنس آئل)کے استعمال میں 13فیصد کا اضافہ

news-1496863440-9104_large

کراچی(آن لائن)گزشتہ ماہ مئی کے دوران ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث بجلی کی پیداوار کیلئے تیل(فرنس آئل)کے استعمال میں 13فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ فرنس آئل کی کھپت8لاکھ85ہزار700 ٹن کے لگ بھگ رہی جبکہ اپریل کے دوران فرنس آئل کی کھپت7لاکھ85ہزار700 ٹن …

Read More »

پاکستان میں قطری ریال کی خرید و فروخت بند

news-1496904266-1065_large

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سعودی عرب اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کے باعث راولپنڈی کی کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خرید و فروخت کوختم کر دیا گیا ، کرنسی ڈیلروں کی جانب سے قطری ریال تبدیل کرانے یا خریدنے سے انکار کر دیا گیا ، قطر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے …

Read More »