کاروبار

پاکستان کے اہم ترین ایئرپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ

gawadar-airport

گوادر (آئی این پی ) توسیعی کام کے پیش نظرگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ، تربت یا پسنی ایئرپورٹ متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، توسیعی کام کے بعدگوادر ایئرپورٹ پر بوئنگ 320اے طیارے بھی اترسکیں گے۔سول ایوی ایشن …

Read More »

پچاس لاکھ کی گاڑی صرف پانچ ہزار میں حاصل کریں

1497695186dailyausaf

لاہور(ویب ڈیسک )گاڑیوں کی جنت جاپان میں جہاں گاڑیاں صرف بنائی نہیں اگائی بھی جاتی ہیں۔گاڑیوں کی بولی لگتی ہے اس کو آپ پاکستان کی سٹاک ایکسچینج کہہ سکتے ہیں۔کبھی آسمان پر،کبھی زمین پر۔پچاس لاکھ کی گاڑی پانچ ہزار میں بھی مل جاتی ہے۔بس اس میں مقدر اور مارکیٹ کا …

Read More »

وزیراعظم نوازشریف کی جے آئی ٹی میں طلبی، سرمایہ کاروں کے 350 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

1497340784dailyausaf

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان رہا کیونکہ ایک دن میں 1855 پوائنٹس کی کمی کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہو گیا اور ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 671 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بجٹ سے قبل بہتر معاشی اعداوشمار، سی پیک منصوبوں اور …

Read More »

دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425 ٹن ہوگئے،پاکستان 64 ٹن ذخائر کے ساتھ 44 ویں نمبر پر

1497024954dailyausaf

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425 ٹن ہوگئے ہیں، ورلڈ گولڈ کونسل کی 100 ممالک اور اداروں کی فہرست میں پاکستان 44 ویں نمبر پر ہے۔ورلڈ گولڈ کونسل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق امریکا 8133 ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ پہلے، جرمنی 3377 ٹن کے ساتھ …

Read More »

لندن میں سب سے زیادہ جائیداد کس کی؟حیرت انگیزانکشافات سامنے آگئے

1497255256dailyausaf

لندن(ویب ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے نے لندن میں قطرکی سرمایہ کاری سے متعلق حیرت انگیزانکشاف کیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لندن میں جتنی زمین قطر کے پاس ہے اس بنیاد پر کہاجانے لگا ہے کہ اتنی زمین تو کود برطانیہ کی ملکہ کے پاس بھی نہیں ہے۔بی …

Read More »

نئے نوٹوں کو گھر بیٹھے کیسے حاصل کریں؟

1497274363dailyausaf

کراچی(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان بینکوں کی شاخوں کی فہرست اور برانچ کوڈز جاری کردیئے ہیں جہاں سے لوگ ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے نوٹوں کی گڈیاں حاصل کرسکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس فیس بھی کم کرکے ڈیڑھ روپے کردی ہے جبکہ شاخوں …

Read More »

پاکستانی مسافروں کیلئے ترکی کے 7روزہ مفت ٹرانزٹ ویزہ کا اجراء شروع

a-280

کراچی(این این آئی)ترکی کی وزارتِ خارجہ نے امریکہ، برطانیہ، شینگن ممالک اور آئر لینڈ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کیلئے 7روز مفت ٹرانزٹ ویزہ کا اجراء شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ان ویزوں کا اجراء ایک منصوبے کے تحت شروع کیا گیا ہے جس کے تحت ترکش ایئر لائن …

Read More »

عرب و خلیجی ممالک پر انحصار کا خاتمہ، قطر نے مسئلہ مستقل طورپر حل کرنے کیلئے حیرت انگیزاعلان کردیا

cows

دوحہ(این این اائی)بعض عرب ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات کی بندش کے بعد ایک قطری تاجر نے چار ہزار گائے بذریعہ ہوائی جہاز قطر پہنچانے کا اعلان کیا ہے تاکہ دودھ کی فراہمی میں تعطل پیدا نہ ہوسکے۔امریکی ٹی وی کے مطابق قطر ایئر ویز کی 60 خصوصی پروازوں …

Read More »

طیارے میں کاک پٹ میں پائلٹ غیرملکی خاتون کے ساتھ کیا کرتارہا؟بالاخر افسوسناک واقعے کی رپورٹ منظر عام پر آہی گئی

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کی پرواز میں چینی خاتون کو کاک پٹ میں بلانے پر کیپٹن شہزاد کیخلاف تحقیقات مکمل کرکے قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا گیاہے، 3رکنی کمیٹی نے مزید کارروائی کے لئے پی آئی اے انتظامیہ کو رپورٹ پیش کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی

a-129

کراچی (آن لائن)رمضان المبارک میں چینی پر عوام کو مزید ریلیف دے دیا، ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی ۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت …

Read More »