کاروبار

پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، بجلی پر سبسڈی ختم، عوام کیلئے انتہائی تشویشناک خبر

imf

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، بجلی پر سبسڈی ختم، تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے، آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بجلی پر موجودہ سبسڈی ختم کرنا ہو گی اس …

Read More »

تیل و گیس تلاش کرنیوالی 3 بڑی کمپنیوں نے کام بند کردیا

1500015000dailyausaf

اسلام آباد (نیٹ نیوز)پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش کرنے والی تین کمپنیوں نے اپنا کام بند اور اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ماہرین کے مطابق اگر ایسا ہوا تو توانائی کی قلت کے شکار ملک پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش کی کوششوں کو شدید دھچکا …

Read More »

اب موبائل پر 100کا کارڈ لوڈ کرنے پر کتنے بیلنس کی کٹوتی ہوگی؟؟؟ نیااعلان ہوگیا

2-11-672x350

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی کمپنی موبی لنک جاز نے ٹیکس میں کمی کر دی، اب 100 روپے کا لوڈ کرانے پر انکم ٹیکس کی مد میں 14 روپے کی بجائے 12 روپے کٹیں گے۔ یکم جولائی سے گورنمنٹ نے موبائل کارڈز ایڈوانسانکم ٹیکس میں 100 روپے کے لوڈ پر …

Read More »

مرسڈیز بینزنے 16301گاڑیاں واپس منگوالیں

1500130607dailyausaf

بیجنگ (نیوزڈیسک ) مرسڈیز بینز نے چین سے 16301گاڑیاں واپس منگوا لیں ، ان گاڑیوں کے بریک بوسٹر میں خرابی کا انکشاف ہوا تھا ، مرسڈیز بینز (چائنا ) آٹو موٹیو سیلز کمپنی نے یہ گاڑیاں واپس لینے کیلئے اپنے پروگرام کا اعلان کردیا ہے جس میں اے کلاس ، …

Read More »

اسٹیٹ بینک کی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے کام شروع کرنے پر ڈالر سستا ہوگیا

a-173

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے کام شروع کیے جانے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ تگڑا اور ڈالر سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 95 پیسے سستا ہوکر 105 روپے 30 پیسے پر آگیا۔وزیر خزانہ کی ہدایت پر نئے گورنر اسٹیٹ بینک ،طارق باجوہ نے …

Read More »

بریکنگ نیوز ، ڈالر کی قیمت 116روپے ،آئی ایم ایف نے پاکستان کو نا قابل یقین حکم جاری کر دیا

1499337743dailyausaf

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اگرچہ گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد آج روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہونے لگا اور آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا کاروبار کا آغاز 107 روپے 80 پیسے سے ہوا لیکن صرف دو گھنٹے میں اس کی قیمت 108 روپے 10 پیسے پر …

Read More »

ہنر مند افراد کی خدمات حاصل کرنے کے لئے اضافی ادائیگیاں

1499242671dailyausaf

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ایک سروے کے مطابق متعدد برطانوی آجروں کو ہنر مند افراد کی قلت کے پیش نظر گزشتہ سال ملازمین کو راغب کرنے کے لئے مارکیٹ کی شرح سے زائد ادائیگی کرنی پڑی۔اوپن یونیورسٹی کی جانب سے 400فرمز کے سروے میں تقریباً تمام کا کہنا تھا کہ اپنی …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

1499159858dailyausaf

اسلام آباد (ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا اثر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوگئی۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی تولہ قیمت 100 کم ہو کر 50100 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق10 گرام سونے کی …

Read More »

پچاس لاکھ کی گاڑی صرف پانچ ہزار میں حاصل کریں

4

لاہور(ویب ڈیسک )گاڑیوں کی جنت جاپان میں جہاں گاڑیاں صرف بنائی نہیں اگائی بھی جاتی ہیں۔گاڑیوں کی بولی لگتی ہے اس کو آپ پاکستان کی سٹاک ایکسچینج کہہ سکتے ہیں۔کبھی آسمان پر،کبھی زمین پر۔پچاس لاکھ کی گاڑی پانچ ہزار میں بھی مل جاتی ہے۔بس اس میں مقدر اور مارکیٹ کا …

Read More »

عید الفطر کی آمد پر ٹرانسپورٹر نے غریب مسافروں کو لوٹنا شروع کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عید الفطر کی آمد پر ٹرانسپورٹر نے غریب مسافروں کو لوٹنا شروع کر دیا۔ بسوں اورویگنوں کے کرایوں میں کئی گنا اضافہ،غریب مزدور اپنوں کیساتھ عید منانے کے لیے منہ مانگا کرایہ ادا کرنے پر مجبور ہو گئے۔ ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ حکام نے چپ سادھ لی۔ کوئی …

Read More »