پو لیس آفیسر کو تھپڑ مارنے والے وکیل کیساتھ ایسا تو ہو نا ہی تھا


l

لاہور: دیر آئد درست آئد، پنجاب حکومت کو ہوش آ گیا، مریم نواز کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خاور بھٹی کی چھٹی کرا دی گئی۔ پنجاب حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خاور بھٹی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خاور بھٹی نے نیب اسلام آباد آفس میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کی پیشی تفصیلات کے مطابق دیر آئد درست آئد، پنجاب حکومت کو ہوش آ گیا، مریم نواز کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خاور بھٹی کی چھٹی کرا دی گئی۔ پنجاب حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خاور بھٹی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خاور بھٹی نے نیب اسلام آباد آفس میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تھا۔ خاور بھٹی کو ہٹائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ کے موقع پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تھا۔ خاور بھٹی کو ہٹائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔