پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا


u

ابو ظہبی :اکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل بدھ کو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو 83 رنز جبکہابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں 32 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 20 اکتوبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جائیگی۔