کر کٹ چھو ڑ نے کے بعد شاہد آفریدی کے بڑی خو شخبری مل گئی


q

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی حکومت کی جانب سے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو 5کروڑ روپے دے دیے ۔تفصیل کے مطابق شاہد آفریدی نے فاونڈیشن کے لیے فنڈریزنگ کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ۔اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تعلیم ،صحت اور دیگر سماجی شعبوں کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ،نجی شعبے کو بھی ان سیکٹرز میں اگے آنے چاہیے ،حکومت ان کی حوصلہ افزائی کرے گی ۔دوسری جانب شاہد آفریدی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تعلیم ،صحت کے شعبوں میں قابل ستائش خدمات سرانجام دیں ۔