کیا آپ بولڈ فلموں کی مشہور اداکارہ سنی لیون سے ملنے کے خواہشمند ہیں ؟


ll

ممبئی: سنی لیونی بھارت کی معروف اداکارہ اور ہر دل کی دھڑکن ہیں ۔ ہرشہری کی خواہش ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ایک بار سنی لیونی سے ضرور ملے اور مداحوں کی اس خواہش کے پیش نظر سنی لیونی نے اپنے مداحوں کے لیےایک بڑا اعلان کر دیا ہےکہ اب ان کے مداح ان سے ملاقات کرنے کا موقع حاصل کر پائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطا بق نیلامی میں مہارت رکھنے والی ویب سائٹ کا ااجرا

کیا گیا ہےاور اس ویب سائٹ کے ارکان کو سنی لیونی نے ملنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔لہذااس ویب سائٹ کا مقصد یتیموں کی مدد کرنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شیلپا شیٹھی نے یتیموں کی مدد کے لئے ایک ادارہ بنا یا ہے اور سنی لیونی اور ان کے شوہر نے شیلپا کے اس کام میں ان کی مدد کا اراداہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیلامی سے آنے والا زر مبادلہ یتیموں کے کام آئے گا اور ساتھ ہی ساتھ ان کے مداحوں کو ان کے ملاقات کا موقع بھی مل جائے گا۔‎‎‎‎