سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اجمل میاں انتقال کرگئے


q

اسلام آباد، کراچی: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اجمل میاں آج صبح کراچی میں انتقال کرگئے ، اجمل میاں کے انتقال کی خبرسن کر علاقےمیں کہرام مچ گیا ،

ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس کی وفات پر وکلاء تنظیموں کا اظہار افسوس، آج کراچی بھر کی عدالتوں میں وکلاء تنظیموں کے کام نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔