سوزوکی سوئفٹ کے بعدسوزوکی سوئفٹ سپورٹس بھی آگئی


k

لاہور : سوئفٹ 2017 کی طرح سپورٹس ماڈل کو بھی ری ڈیزائن کیا گیا ہے، یہ اپنی کارکردگی کو نئی سطح تک پپنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔کمپنی کا دعویٰ سوزوکی سوئفٹ سپورٹس 2017 کو کمپنی کی جانب سے فرینکفرٹ موٹر شو میں متعارف کروانے کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایونٹ 14 سے 24 ستمبر کے دوران جرمن شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوگا۔ سوئفٹ

2017 کی طرح سپورٹس ماڈل کو بھی ری ڈیزائن کیا گیا ہے، کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اپنی کارکردگی کو نئی سطح تک پپنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ نئی کار کی فرنٹ گرل پہلے کے مقابلے میں اینگولر ہوگی جبکہ سٹینڈرڈ ماڈل کے مقابلے میں کم گول ہوگی، نیا رئیر بمپر اور ڈوئل ایگزاسٹ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔رفتار، پاور آپشن اور گاڑی کے دیگر فیچرز کے حوالے سے ابھی سوزوکی نے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں تا ہم کہا تفصیلات کے مطابق سوئفٹ 2017 کی طرح سپورٹس ماڈل کو بھی ری ڈیزائن کیا گیا ہے، یہ اپنی کارکردگی کو نئی سطح تک پپنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔کمپنی کا دعویٰ

سوزوکی سوئفٹ سپورٹس 2017 کو کمپنی کی جانب سے فرینکفرٹ موٹر شو میں متعارف کروانے کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایونٹ 14 سے 24 ستمبر کے دوران جرمن شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوگا۔سوئفٹ 2017 کی طرح سپورٹس ماڈل کو بھی ری ڈیزائن کیا گیا ہے، کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اپنی کارکردگی کو نئی سطح تک پپنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ نئی کار کی فرنٹ گرل پہلے کے مقابلے میں اینگولر ہوگی جبکہ سٹینڈرڈ ماڈل کے مقابلے میں کم گول ہوگی، نیا رئیر بمپر اور ڈوئل ایگزاسٹ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

رفتار، پاور آپشن اور گاڑی کے دیگر فیچرز کے حوالے سے ابھی سوزوکی نے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں تا ہم کہا جا رہا ہے کہ یہ 1.4 لیٹر ٹربو انجن کے ساتھ ہوگی جو کہ 140 ہارس پاور کا ہوگا۔ جبکہ اس کی قیمت 13 سے 16 لاکھ پاکستانی روپے ہونے کا امکان ہے۔جا رہا ہے کہ یہ 1.4 لیٹر ٹربو انجن کے ساتھ ہوگی جو کہ 140 ہارس پاور کا ہوگا۔ جبکہ اس کی قیمت 13 سے 16 لاکھ پاکستانی روپے ہونے کا امکان ہے۔