عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے


Untitled-1-Recovered-10-672x350
جدہ (نیوزڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنامین نیتن یاہو نے انکشاف کیا ہے کہ جن عرب ملکوں کے ساتھ اسرائیل کے امن معاہدے نہیں ان کے ساتھ مختلف سطح پر خفیہ تعاون چل رہا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی تاریخ میں اتنے زیادہ رابطے ایسے ملکوں سے کبھی نہیں ہوئے جو ان دنوں ہورہے ہیں۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل بین الاقوامی تقریباً لاطینی امریکہ کے ملکوں کے ساتھ

رابطوں کا دائرہ وسیع کررہا ہے، جبکہ عرب اسرائیل تعلقات کی کھڑکیاں بھی کھلی ہیں اور مختلف عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ معاملات جاری ہیں عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گےعرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے