معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی


a-20-768x384
کراچی (آن لائن)معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اوران کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوزمنظر عام پر آگئی ہیں۔

رومان رئیس کی شادی کی تقریب کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں انجام پائی۔ شادی کی تقریب میں پاکستانیکرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔تاہم شادی بہت دھوم دھام سے انجام پائی اور رمان رئیس کے عزیز و اقارب نے ان کی نئی زندگی کے آغاز پر بہت مبارکبادبھی دی۔یاد رہیفاسٹ بالر رومان رئیس “دو” ٹی 20 میچز کھیل چکے ہیں اور انہوں نے پاکستان سوپر لیگ میں بہترین کارکردگی
1-1
2-1