گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – اسد عمر

hqdefault

hqdefault
“کینیڈا میں میری تنخواہ ٹیکس ادا کرنے کے بعد ایک لاکھ ڈالر تھی – میں ساڑھے تین ہزار سی سی کی گاڑی چلاتا تھا – اور میں خود وہ چھوڑ کر ساڑھے بارہ ہزار تنخواہ پر پاکستان آیا – اور پاکستان آ کر میں نے سوزوکی چلانی شروع کی. میرے گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – میں نے اسے جواب دیا سر یہ کال آپ کو کبھی نہیں آئے گی “- اسد عمر

You May Also Like

About the Author: Waqas Talib

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar