عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎


a-292

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔سعودی عرب میں عید الضحیٰ یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔

اسلامی دنیا میں عید الضحیٰ کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلا س22اگست کو منعقد ہوگا۔جس میں عید کی تاریخ کا اعلان کیا جائے