منرل واٹر کی بوتلوں۔۔نقصان پہنچارہی ہیں۔۔۔


npl_Grouping
لندن میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منرل واٹر کی بوتلیں آپ کے دانت تباہ کررہی ہیں۔حالیہ تحقیق کے مطابق ماہرین نے کہا کہ ہم نے مشہور و معروف برانڈ کے پانی کی بوتلوں پر تحقیق کی ہے،بعض برانڈز میںر فلورائڈ کی ناکافی تعداد پائی گئی

ہےاور بعض برانڈز میں تو نقصان پہنچانے والا پی ایچ لیول بہت زیادہ تھا۔ڈاکٹروں کا کہناہے اگر پی ایچ لیول زیادہ ہو تو ہمارے دانتوں کی اوپری سطح جھڑنے لگتی ہے اس لئے احتیاط کی ضرورت ہے۔ ایسا پانی جس میں زیادہ ایسڈ ہو پینا دانتوں کیلئے خطرناک ہے۔تاہم انکا کہناتھا کہ دانتوں کوجتنانقصان سوڈا اور کافی پینے سے ہوتا ہے اتنا پانی پینے سےنہیںہوتا۔