امریکا میں انوکھی بس سروس۔۔دیکھنے والےحیران رہ گئے۔۔۔

420E0C5400000578-4668016-image-a-98_1499266273359

420E0C5400000578-4668016-image-a-98_1499266273359
لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے درمیان سفر کرنے کے لئےامریکا میں انوکھی بس سروس متعارف کرادی گئی ہے۔ اس میں مسافروں کے لیے نشستوں کے بجائے بستروں کا انتظام کیا گیا ہے۔اس انوکھی بس سروس میں نہ صرف بستروں کی سہولت فراہم کی گئی ہے بلکہ وائی فائی بھی موجود ہے۔
امریکی شہروں لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے درمیان سفر پہلے کبھی اتنا آرام دہ نہ تھا۔ کمپنی مالک کا کہنا ہے کہ یہ صرف رات میں چلائی جاتی ہے، اس سروس کا مقصد یہ ہے کہ مسافر۶سے ۸گھنٹوں کے اس لمبے سفر میںرات کی آرام دہ نیند لے سکیں۔

You May Also Like

About the Author: Waqas Talib

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar