پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟. گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – اسد عمر. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ. زرداری اور نواز شریف مل کر کیا کرنے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. نئی دہلی، بیجنگ سرحدی کشیدگی ، بھارت کی تینوں مسلح افواج کے کمانڈروں کا فوجیوں کو چوکنا رہنے کا حکم. آج کی سب سے بڑی خبر : عدالت نے شریف برادران ، چوہدری برادران ، عمران خان، ایاز صادق ، شیخ رشید سمیت 64 سیاستدانوں کو بڑا حکم جاری کردیا. پی پی 4 گوجرخان : سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کی بہت بڑی وکٹ اڑا دی. ن لیگ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی ورکرز کی دھلائی ، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا یقین کرنا مشکل ہو جائے گا. الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی. عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎

’’ میاں صاحب اللہ حافظ‘‘ حنیف عباسی نے بھی مسلم لیگ ( ن) چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا،


hanif-abbasi
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا ذرائع کے مطابق نواز شریف کے چھوٹے بھائی کی طرح سمجھے جانے والے مسلم لیگ(ن) مرکزی رہنما حنیف عباسی نے مسلم لیگ (ن) کو چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے ۔

روزنامہ اوصاف کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں جب نوازشریف کی ریلی راولپنڈی پہنچی تو سابق وزیراعظم نوازشریف نے حنیف عباسی کو بلا کر جھاڑ پلا دی کہ کدھر ہیں بندے آپ تو بڑی باتیں کررہے تھے ، اوروہ دولاکھ بندے کہاں ہیں جن کا دعویٰ کررہے تھے ، آپ نے مجھے بے عزت کروادیا ہے نوازشریف نے حنیف عباسی کو جھاڑ پلادی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی نے کہا کہ آپ کو شائد کنٹینر سے لوگ نظرنہ آئیں ایسی صورتحال کے بعد حنیف عباسی کافی رنجیدہ ہوگئے اورانہوںنے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حنیف عباسی تحریک انصاف میں شامل ہو سکتے ہیں ۔