پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟. گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – اسد عمر. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ. زرداری اور نواز شریف مل کر کیا کرنے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. نئی دہلی، بیجنگ سرحدی کشیدگی ، بھارت کی تینوں مسلح افواج کے کمانڈروں کا فوجیوں کو چوکنا رہنے کا حکم. آج کی سب سے بڑی خبر : عدالت نے شریف برادران ، چوہدری برادران ، عمران خان، ایاز صادق ، شیخ رشید سمیت 64 سیاستدانوں کو بڑا حکم جاری کردیا. پی پی 4 گوجرخان : سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کی بہت بڑی وکٹ اڑا دی. ن لیگ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی ورکرز کی دھلائی ، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا یقین کرنا مشکل ہو جائے گا. الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی. عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎

سنجے دت کی ’’بھومی‘‘ کے ٹریلر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا


BHOMI
ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کی نئی فلم ’’بھومی‘‘ کے پہلے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا،فلم کے ٹریلر کو ایک منٹ میں 7000 سے زائد اور اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ فلم کے پہلے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ ٹریلر میں سنجے دت کی شانداراداکاری نے ثابت کردیا کہ وہ آج بھی اداکاری کے

بے تاج بادشاہ ہیں۔فلم کی کہانی بدلے اور باپ بیٹی کے رشتے کے درمیان آنے والے اتار چڑھاؤ کے گرد گھومتی ہے جس میں ایک باپ اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے ہر حد پار کرجاتا ہے ،سنجے دت نے یہ کردار اتنی خوبی سے نبھایا ہے کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے، تقریباً 3 منٹ کے ٹریلر میں سنجے دت کی جاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیے ، جیل سے رہائی کے بعد سنجے دت اس فلم کے ذریعے ایک بار پھر بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں