پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟. گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – اسد عمر. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ. زرداری اور نواز شریف مل کر کیا کرنے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. نئی دہلی، بیجنگ سرحدی کشیدگی ، بھارت کی تینوں مسلح افواج کے کمانڈروں کا فوجیوں کو چوکنا رہنے کا حکم. آج کی سب سے بڑی خبر : عدالت نے شریف برادران ، چوہدری برادران ، عمران خان، ایاز صادق ، شیخ رشید سمیت 64 سیاستدانوں کو بڑا حکم جاری کردیا. پی پی 4 گوجرخان : سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کی بہت بڑی وکٹ اڑا دی. ن لیگ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی ورکرز کی دھلائی ، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا یقین کرنا مشکل ہو جائے گا. الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی. عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎

امریکہ میں چھت پر لگے پنکھے کے پروں کی تعداد 4 اور پاکستان میں 3 کیوں ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی


1501779677dailyausaf
سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ امریکہ اور زیادہ تر یورپی ممالک میں چھت پر لگے برقی پنکھے کے پروں کی تعداد 4ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں استعمال ہونے والے برقی پنکھوں کے 3 بلیڈ یا پر ہوتے ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ممالک میں برقی پنکھوں کے استعمال کی مختلف وجوہات ہیں کیونکہ امریکہ میں چھت پر لگا برقی پنکھا زیادہ تر ائیرکنڈیشنر کی استعداد کار میں

اضافے یعنیاے سی کی ٹھنڈی ہوا کو پورے کمرے یا ہال میں پھیلانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے چار پر ہونے کے باعث یہ زیادہ قوت اورمقدار میں ہوا کو کمرے میں گھماتا ہے۔دوسری جانب چھت پر لگا برقی پنکھاپاکستان میں گرمیوں میں ٹھنڈک کا احساس لینے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ تین پروں والا پنکھا ہلکا ہونے کے باعث زیادہ تیزی سے گھومتا ہے اور کم توانائی استعمال کرتا ہےجس سے بجلی کا بل بھی کم آتا ہے ۔

گوگل+