پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟. گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – اسد عمر. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ. زرداری اور نواز شریف مل کر کیا کرنے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. نئی دہلی، بیجنگ سرحدی کشیدگی ، بھارت کی تینوں مسلح افواج کے کمانڈروں کا فوجیوں کو چوکنا رہنے کا حکم. آج کی سب سے بڑی خبر : عدالت نے شریف برادران ، چوہدری برادران ، عمران خان، ایاز صادق ، شیخ رشید سمیت 64 سیاستدانوں کو بڑا حکم جاری کردیا. پی پی 4 گوجرخان : سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کی بہت بڑی وکٹ اڑا دی. ن لیگ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی ورکرز کی دھلائی ، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا یقین کرنا مشکل ہو جائے گا. الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی. عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎

ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی کو کیا تحفہ بھجوا دیا؟ بوم بوم نے جواب میں بھارتی بلے باز کو کیا کہا؟


Virat-kholi-
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹ کا تحفہ دینے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی فائونڈیشن کے لیے اپنا بلا تحفے میں دیا تھا۔ بوم بوم نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے جذبے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ویرات کوہلی نے بھی ٹویٹر پیغام میںشاہد آفریدی اور انکی فائونڈیشن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس سے پہلے بھارتی ٹیم نے شاہد آفریدی کو ان کی ریٹائرمنٹ پر

آٹو گراف والی شرٹ بھی تحفے میں دی تھی۔ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان آف دی فیلڈ دوستی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں سرفرازالیون کے ہاتھوں کراری شکست کھانے کے بعد کئی پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے تھے۔