پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟. گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – اسد عمر. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ. زرداری اور نواز شریف مل کر کیا کرنے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. نئی دہلی، بیجنگ سرحدی کشیدگی ، بھارت کی تینوں مسلح افواج کے کمانڈروں کا فوجیوں کو چوکنا رہنے کا حکم. آج کی سب سے بڑی خبر : عدالت نے شریف برادران ، چوہدری برادران ، عمران خان، ایاز صادق ، شیخ رشید سمیت 64 سیاستدانوں کو بڑا حکم جاری کردیا. پی پی 4 گوجرخان : سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کی بہت بڑی وکٹ اڑا دی. ن لیگ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی ورکرز کی دھلائی ، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا یقین کرنا مشکل ہو جائے گا. الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی. عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎

نوجوانی میں اس شخص پر مر مٹی تھی،صبا قمر نے اپنی زندگی کے چھپے رازوں سے پردہ اُٹھا دی


1501570821dailyausaf
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صباءقمر نے اپنی زندگی کے سب سے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے اور انکشاف کیا ہے کہ جب وہ نوجوان تھیں تو شہزاد رائے پر مر مٹی تھیں۔تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کے دوران صباءقمر سے کئی سوال پوچھے گئے جن کے انہوں نے انتہائی دلچسپ جواب دئیے۔

فلم ”لاہور سے آگے“ میں پسندیدہ ڈائیلاگ سے متعلق سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ ”آنکھیں لڑ گئی ہیں، گھنٹیاں بھی بج رہی ہیں۔“ پسندیدہ ڈائیلاگ ہے۔اس دوران ان سے یہ بھی پوچھا گیا کہ ان کا سب سے پہلا سلیبریٹی کرش کون سا تھا۔ تو انہوں نے جواب دیا کہ ”میں بالکل نوجوان تھی۔۔۔ اور یہ شہزاد رائے تھے۔۔۔ لیکن میں واقعی نوجوان تھی۔“