پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟. گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – اسد عمر. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ. زرداری اور نواز شریف مل کر کیا کرنے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. نئی دہلی، بیجنگ سرحدی کشیدگی ، بھارت کی تینوں مسلح افواج کے کمانڈروں کا فوجیوں کو چوکنا رہنے کا حکم. آج کی سب سے بڑی خبر : عدالت نے شریف برادران ، چوہدری برادران ، عمران خان، ایاز صادق ، شیخ رشید سمیت 64 سیاستدانوں کو بڑا حکم جاری کردیا. پی پی 4 گوجرخان : سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کی بہت بڑی وکٹ اڑا دی. ن لیگ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی ورکرز کی دھلائی ، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا یقین کرنا مشکل ہو جائے گا. الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی. عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎

’’ماضی کی انتہائی مقبول ادکارہ انجمن آجکل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ ‘‘


Anjuman
لاہور(این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ انجمن کل ( پیر ) اپنی 62 ویں سالگرہ منائیں گی ۔ انجمن 24جولائی 1955ء کو ملتان میں پیدا ہوئیں اور بعد ازاں لاہور آ گئیں ۔ 1970ء میں فلم ’’خوبصورت ‘‘سے اپنی فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ انجمن نے 1995ء میں فلم ’’چوہدرانی ‘‘میں مرکزی کردار ادا کیا جس میں ان کی اداکاری کو بے حد مقبولیت حاصل ہوئی۔انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں بے شمار فلموں میں کام کیا جس میں سلطان راہی مرحوم کے ساتھ 129فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنا انکا منفرد ریکارڈ ہے جسے

شاید انڈسٹری میں توڑا جا سکے۔ اس کے علاوہ انجمن نے علی اعجاز کے ساتھ بھی مزاحیہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ اداکارہ اداکارہ انجمن 24جولائی کو اپنی 62ویں سالگرہ منائیں گی ۔