پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟. گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – اسد عمر. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ. زرداری اور نواز شریف مل کر کیا کرنے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. نئی دہلی، بیجنگ سرحدی کشیدگی ، بھارت کی تینوں مسلح افواج کے کمانڈروں کا فوجیوں کو چوکنا رہنے کا حکم. آج کی سب سے بڑی خبر : عدالت نے شریف برادران ، چوہدری برادران ، عمران خان، ایاز صادق ، شیخ رشید سمیت 64 سیاستدانوں کو بڑا حکم جاری کردیا. پی پی 4 گوجرخان : سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کی بہت بڑی وکٹ اڑا دی. ن لیگ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی ورکرز کی دھلائی ، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا یقین کرنا مشکل ہو جائے گا. الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی. عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف کھلاڑی انتقال کر گئے


1500743116dailyausaf
سڈنی(نیوز ڈیسک) سابق آسٹریلوی ٹینس پلیئر پیٹر ڈوہین 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق آسٹریلوی ٹینس پلیئر پیٹر ڈوہین کی موت کا اعلان ہفتے کو ٹینس آسٹریلیا نے کیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق انہیں 9 ہفتے قبل موٹرو نیورون نامی بیماری تشخیص ہوئی تھی، انہوں نے 1987 کے ومبلڈن میں بورس بیکر کو اپ سیٹ شکست دے کر خاصی شہرت پائی تھی ۔پیٹر ڈوہین نے اپنے کیریئر میں بلند ترین 43ویں پوزیشن پائی اور پانچ ٹائٹلز جیتے تھے، ٹینس آسٹریلیا اعلامیے کے مطابق پیٹرڈیوس کپ میں ناقابل شکست رہے ، انہوں نے ساو¿تھ آسٹریلین اوپن میں سنگلز ٹائٹلز جیتا جب کہ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی ٹینس پلیئر

پیٹر ڈوہین 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق آسٹریلوی ٹینس پلیئر پیٹر ڈوہین کی موت کا اعلان ہفتے کو ٹینس آسٹریلیا نے کیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق انہیں 9 ہفتے قبل موٹرو نیورون نامی بیماری تشخیص ہوئی تھی، انہوں نے 1987 کے ومبلڈن میں بورس بیکر کو اپ سیٹ شکست دے کر خاصی شہرت پائی تھی۔پیٹر ڈوہین نے اپنے کیریئر میں بلند ترین 43ویں پوزیشن پائی اور پانچ ٹائٹلز جیتے تھے، ٹینس آسٹریلیا اعلامیے کے مطابق پیٹرڈیوس کپ میں ناقابل شکست رہے ، انہوں نے ساو¿تھ آسٹریلین اوپن میں سنگلز ٹائٹلز جیتا جب کہ ڈبلز میں ان کی رینکنگ 15 بھی رہی تھی ۔ڈبلز میں ان کی رینکنگ 15 بھی رہی تھی ۔