پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟. گورے سینئر نے مجھے کہا جب بھی واپس آنا ہو صرف ایک کال کر دینا – اسد عمر. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ. زرداری اور نواز شریف مل کر کیا کرنے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. نئی دہلی، بیجنگ سرحدی کشیدگی ، بھارت کی تینوں مسلح افواج کے کمانڈروں کا فوجیوں کو چوکنا رہنے کا حکم. آج کی سب سے بڑی خبر : عدالت نے شریف برادران ، چوہدری برادران ، عمران خان، ایاز صادق ، شیخ رشید سمیت 64 سیاستدانوں کو بڑا حکم جاری کردیا. پی پی 4 گوجرخان : سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کی بہت بڑی وکٹ اڑا دی. ن لیگ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی ورکرز کی دھلائی ، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا یقین کرنا مشکل ہو جائے گا. الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی. عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎

فرانسسی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ کی سٹیج پر موت


444فرانس(نیوز ڈیسک) فرانس کی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ گرجا گھر کےسٹیج پرپرفارم کرتے ہو ئے وفات پا گئیں۔ ان کی اچانک موت نے حاضرین محفل اور ان کے چاہنے والوں کو چونکا دیا۔گلو کارہ بار برا ویلڈینذ 35 سال کی تھیں۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتا یا جا رہاہے۔ تاہم ابھی تک ان کی اچانک موت کا اصل سبب سامنے نہیں آسکی
۔وا ضح رہے کہ پچھلے سال ان کی البم ریلیز ہوئی تھی جس کو لوگوں نے بہت سراہا تھا ۔ انہوں نے بہت سے ایوارڈ بھی جیتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسسی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ بہت ہو نہار تھیں وہ گانے لکھنا اور پیانو تفصیلات کے مطابق فرانس کی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ گرجا گھر کےسٹیج پرپرفارم کرتے ہو ئے وفات پا گئیں۔ ان کی اچانک موت نے حاضرین محفل اور ان کے چاہنے والوں کو چونکا دیا۔گلو کارہ بار برا ویلڈینذ 35 سال کی تھیں۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتا یا جا رہاہے۔ تاہم ابھی تک ان کی اچانک موت کا اصل سبب سامنے نہیں آسکی۔وا ضح رہے کہ پچھلے سال ان کی البم ریلیز ہوئی تھی جس کو لوگوں نے بہت سراہا تھا ۔ انہوں نے بہت سے ایوارڈ بھی جیتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسسی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ بہت ہو نہار تھیں وہ گانے لکھنا اور پیانو بجانا بھی سیکھ رہی تھیں۔بجانا بھی سیکھ رہی تھیں۔